• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں: اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا
  1. اگر میں کراچی جاؤں گا تو آپ کا سامان لے کر آؤں گا
  2. اگر میں کراچی جا کر آپ کا سامان لاؤں گا
  3. اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں گا
  4. اگر میں کراچی جاؤں گا تو آپ کا سامان لانے آؤں گا
Explanation

درج ذیل میں سے درست جملے کا انتخاب کریں: اگر میں کراچی گیا تو آپ کا سامان لیتا آؤں

Related MCQs

  1. بالکل
  2. بلکل
  3. بالکُل
  4. بالکول
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ان پڑھ
  2. ساہ گری
  3. خوش ادا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. وہ حاصلِ استفادہ ہے۔
  2. اس نے استفادہ حاصل کیا۔
  3. اس نے استفادہ کیا۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. مرض بڑھ گیا ہے۔
  2. مرض بڑھ گئی ہے۔
  3. مرض بڑھ گئے ہیں۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ماہ رمضان کا مہینا شروع ہو گیا۔
  2. ماہِ رمضان شروع ہو گیا۔
  3. ماہ رمضان کا شروع ہو گیا۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com