• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
بھیڑ کا مذکر کیا ہے؟
  1. بھڑیا
  2. بکرا
  3. بچھڑا
  4. مینڈھا
Explanation

حیوانات کی تذکیر تانیث

1...حیوانات میں کچھ مذکر مؤنث کے لیے الگ الگ الفاظ موجود ہیں 

مثالیں 

بیل۔۔۔۔گائے

مینڈھا۔۔۔بھیڑ

2۔۔۔اگر مذکر کے آخر میں الف ہو تو اسے ی اور کبھی "یا" سے بدل کر مؤنث بناتے ہیں 

مثالیں 

گھوڑا۔۔۔ گھوڑی 

بکرا ۔۔۔۔بکری

کتا ۔۔۔۔کتیا 

چوہا ۔۔۔۔چوہیا

چڑا۔۔۔۔چڑیا 

3...بعض اوقات مذکر کے آخر میں ی،ن،نی،انی، بڑھا کر مؤنث بنائی جاتی ہے 

مثالیں 

کبوتر۔۔۔کبوتری

ہرن ۔۔۔۔ہرنی

شیر۔۔۔۔شیرنی

ٹٹو۔۔۔ٹٹوانی

سانپ۔۔۔۔سپنی

تیتر۔۔۔تیتری

ناگ۔۔۔ناگن

4...مندرجہ ذیل اسماء صرف مؤنث آتے ہیں 

گلہری

چھپکلی

مینا

چیل

فاختہ

قمری

چھچوندر

مکھی

بھڑ

کوئل

مچھلی

مرغابی

چمگادڑ

تتلی

جوں

چڑیل

ڈائن

کونج

5..مندرجہ ذیل اسماء صرف مذکر آتے ہیں 

مچھر 

ممولا 

کوا 

کھٹمل

خرگوش

ہدہد

گدھ

الو

اژدھا

بگلا

باز

گرگٹ

کچھوا

نیولا 

بچھو

طوطی

چیتا

شاہین

عقاب

جگنو

گینڈا

سرخاب

سارس

جھینگر

جن

مگرمچھ

Related MCQs

  1. جمعرات
  2. ہفتہ
  3. منگل
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. وارثہ
  2. میراث
  3. وراثت
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. وارث
  2. زمین
  3. ماں
  4. آب
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. مرأة
  2. نساء
  3. امرأہ
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. نواسہ
  2. ساس
  3. بہو
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

1 + 2 = ?



All Rights Reserved © TestPointpk.com