• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
بلوچستان کے ضلع چاغی کا سیندک پروجیکٹ کن معدنیات کے لیے مشہور ہے
  1. سونا
  2. چاندی
  3. کاپر
  4. ان تمام کےلیے
Explanation

بلوچستان میں سیندک کے مقام پر تانبے کی دریافت سن 1901 میں ہوئی لیکن کھدائی کا آغاز 1964 میں شروع کیا گیا۔

Related MCQs

بلوچستان پاکستان کے کل رقبے کا کتنا فیصد ہے؟
  1. 43.6% (44%)
  2. 23%
  3. 29%
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سوئی گیس بلوچستان میں کس سال دریافت ہوئی؟
  1. 1956
  2. 1952
  3. 1955
  4. 1977
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کا رقبہ کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ کون سا ہے؟
  1. Baluchistan
  2. Punjab
  3. Sindh
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کے کس صوبے کو ’’پاکستان کی پھلوں کی ٹوکری‘‘ کہا جاتا ہے؟
  1. KPK
  2. Balochistan
  3. Punjab
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

صوبہ بلوچستان پاکستان کے ______ میں واقع ہے۔
  1. North West
  2. South West
  3. West
  4. South
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com