Dr. Abdul Qadeer Khan passed away on which date?
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال کس تاریخ کو ہوا؟
- 9 October 2021
- 11 October 2021
- 13 October 2021
- 10 October 2021
Explanation
Death: 10 October 2021 (85 years) due to lungs problem
Funeral Prayer Leader: Prof. Dr. Ahmad Al-Ghazali
Additional information:
- Birth: 1 April 1936, Bhopal, India.
- Title: Mohsin-e-Pakistan and Father of Pakistan’s Nuclear Program
Last verified on 16-01-2026
Related MCQs
پاکستان آرمی کے اس میجر کا نام بتائیں جو اگست 2026 میں شمالی وزیرستان میں شہید ہوئے؟
- Abdul Raheem Khattak
- Hafiz Ihsan Elahi
- Abdul Jabbar Shah
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اس رکن (ایم این اے) کا نام بتائیں جن کا انتقال اگست 2026 میں 76 برس کی عمر میں ہوا؟
- Sardar Safdar Khan Leghari
- Sardar Zulfiqar Khosa
- Malik Muhammad Iqbal Channar
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اگست میں 76 برس کی عمر میں انتقال کرنے والے رکنِ قومی اسمبلی ملک محمد اقبال چنڑ کا تعلق کس سیاسی جماعت سے تھا؟
- PPP
- PTI
- PML-N
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے اُس سابق چیئرمین کا نام بتائیں جو 2026 میں 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے؟
- Raja Ali Raza Anwar
- Munir Ahmad Khan
- Parvez Butt
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پرویز بٹ کس ادارے کے سابق چیئرمین تھے جن کا انتقال جولائی 2026 میں 83 برس کی عمر میں ہوا؟
- Pakistan Science Foundation
- Pakistan Nuclear Regulatory Authority
- Pakistan Atomic Energy Commission
- None of these