Munir Aftab, died in April 2023, was a Pakistani?
منیر آفتاب 2023 میں انتقال کرگئے، ان کا تعلق کس شعبے سے تھا؟
- Cricketer
- Footballer
- Journalist
- Actor
Explanation
Pakistan footballer Munir Aftab, who was also the former captain of the U16 national team, passed away in April 2023 due to kidney failure.
Related MCQs
بیرسٹر سلطان محمود کا انتقال 2026 میں ہوا۔ وفات کے وقت وہ کس سیاسی عہدے پر فائز تھے؟
- Prime Minister of AJK
- President of AJK
- Governor of AJK
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آزاد کشمیر کے 10ویں صدر کا نام بتائیں جو 2026 میں طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے تھے؟
- Sultan Mehmood Chaudhry
- Sardar Yaqoob Khan
- Chaudhry Latif Akbar
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری 71 سال کی عمر میں کب انتقال کر گئے؟
- February 2026
- January 2026
- March 2026
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا انتقال کس تاریخ کو ہوا؟
- 9 October 2021
- 11 October 2021
- 13 October 2021
- 10 October 2021
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی 14ویں گورنر کا نام بتائیں جو 2025 میں 71سال کی عمر میں انتقال کر گئی ہیں؟
- Ishrat Husain
- Shamshad Akhtar
- Fehmida Mirza
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *