دریاؤں کا باپ ـــــــــــ کو کہا جاتا ہے؟
- دریائے جہلم
- دریائے راوی
- دریائے سندھ
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
دریائے سندھ کی لمبائی 3180 کلو میٹر ہے۔
دریا ئے سندھ پاکستان کا قومی دریا بھی ہے
Related MCQs
دریائے سندھ کی کل لمبائی کتنی ہے؟
- 2514 km
- 3180 km
- 2900 km
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں 1932 میں تعمیر/فعال ہونے والا پہلا بیراج کون سا تھا؟
- Sukkur Barrage
- Kotri Barrage
- Chashma Barrage
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
دریائے کابل کس مقام پر دریائے سندھ سے ملتا ہے؟
- Jhelum
- Mianwali
- Attock
- Sahiwal
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
منچھر جھیل کس شہر میں واقع ہے؟
- Dadu
- Larkana
- Jamshoro
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا سب سے چھوٹا دریا کون سا ہے؟
- Indus
- Ravi
- Neelm
- None of these