• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
جب کسی کا نام کسی وجہ سے بگڑ جاتا ہے اوروہ کسی اور نام سے پکارا جاتا ہے تو اسکو ----------- کہتے ہیں
  1. لقب
  2. عرف
  3. تخلص
  4. تمام
Explanation

جب کسی کا نام کسی وجہ سے بگڑ جاتا ہے اوروہ کسی اور نام سے پکارا جاتا ہے تو اسکو  عرف  کہتے ہیں

مثلا اشرف بگڑ کر اشو کہلائے تو اس کو عرف کہیں گے

Related MCQs

  1. وجہِ امتیاز
  2. صفتِ مشبہ
  3. تشبیہ
  4. استعارہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. چھ
  2. چار
  3. دو
  4. تین
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. معری
  2. غیر معری
  3. غیر مردف
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. عمل کے مسلسل جاری رہنے کا
  2. عمل کے مکمل ہو جانے کا
  3. عمل کے اچانک شروع ہونے کا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. محرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ چکا تھا۔
  2. محرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ چکا ہے۔
  3. محرر اجلاس سے پہلے خلاصہ لکھ رہا تھا۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com