پاکستان کے پہلے نیول چیف کو ن تھے
- جیمزول فرڈ
- وکے-ایڈمرل حسن حفیظ احمد
- بوتھ ا اینڈ ب
- کوۂی بھی نہیں
Explanation
- اگست 1947 رائل پاکستان نیوی وجود میں آئی۔
- ریئر ایڈمرل جیمز ولفرڈ جیفرڈ کو رائل پاکستان نیوی کا پہلا کمانڈر ان چیف مقرر کیا گیا
- ***
وائس ایڈمرل حسن حفیظ احمد پاکستان نیوی کے ایک سینئر افسر تھے جنہوں نے 1972 سے لے کر 1975 میں بیماری سے اپنی موت تک
پاکستان نیوی کے پہلے چیف آف نیول اسٹاف (CNS) کے طور پر خدمات انجام دیں۔
Related MCQs
رقبے کے لحاظ سے کے پی کے کا سب سے بڑا ضلع کون سا ہے؟
- Peshawar
- Mardan
- Chitral
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کے پی کے کا پہلا وزیر اعلیٰ کون تھا؟
- Sardar Aurangzeb Khan Gandapur
- Abdul Qayyum Khan
- Khan Abdul Jabbar Khan
- Abdul Ghafoor Hoti
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی کم عمر ترین ایرو اسپیس انجینئر کون بنی؟
- Humera Arshad
- Arooba Faridi
- Aasiya Iqbal
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا پہلا ڈاک ٹکٹ کب جاری کیا گیا؟
- 12th July, 1948
- 9th July, 1947
- 12th July, 1947
- 9th July, 1948
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سن 2024 میں پاکستان آرمی میں بریگیڈیئر کا عہدہ حاصل کرنے والی پہلی مسیحی خاتون کون بنیں؟
- Brigadier Helen Mary Roberts
- Brigadier Maria Bibi
- Brigadier Elizabeth Masih
- None of these