نبی کریم نے ارشار فرمایا: جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر ــــــــــــــــــــــــــــــــرحمتیں نازل فرماتا ہے۔
- سات
- دس
- بیس
- بارہ
Explanation
نبی کریم نے ارشار فرمایا: جو شخص مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے ، اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔
ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے پر دس گناہ معاف ہوتے ہیں اور دس درجات بلند کردیے جاتے ہیں ۔
Related MCQs
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کل ____ عمرے کیے؟
- Two
- One
- Four
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنی بار حج کیا؟
- 1
- 2
- 9
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کتنےدن غار ثور میں قیام کیا؟
- 3
- 4
- 5
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ ﷺ کی کتنی احادیث روایت کی ہیں؟
- 2400
- 2210
- 2200
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
حضرت حلیمہ کس قبیلے سے تعلق رکھتی تھیں؟
- Banu Hashim
- Banu Khazeema
- Banu Saad
- Banu Atiyah