جون 1980 کو کس نے پاکستان میں زکات آرڈینینس نافذ کیا؟
- ذوالفقار علی بھٹو
- ضیا الحق
- فاروق لغاری
- ان میں سے کوئی نہیں
Explanation
صدرمملکت جنرل محمد ضیا ٗ الحق نے زکاة و عشر آرڈیننس 20جون 1980 کو جاری کیا
Related MCQs
پاکستان کا پہلا آئین تحلیل ہونے کا سال۔
- 1958
- 1956
- 1957
- 1973
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان میں آخری عام مردم شماری کب ہوئی؟
- 2017
- 2022
- 2023
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جی ٹی روڈ کو کس نے تعمیر کیا تھا؟
- Feroz Tughluk
- Tipu Sultan
- Sher Shah Suri
- Ameer Kror
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی کو گورنر جنرل ملک غلام محمد نے کب تحلیل کیا؟
- October 24, 1954
- October 24, 1956
- October 24, 1955
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
لائن آف کنٹرول کب وجود میں آئی؟
- 1972
- 1949
- 1957
- None of these