پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ ماہر اقتصادیات ڈاکٹر محبوب الحق کا انتقال کب ہوا؟
- 16 July 1991
- 16 July 1998
- 16 July 2001
- 16 July 2004
Explanation
ڈاکٹر محبوب الحق 1934 کو جموں میں پیدا ہوئے۔
ڈاکٹر محبوب الحق 1986 میں پاکستان کے وزیر خزانہ بنے۔
ڈاکٹر محبوب الحق 16 جولائی 1998 کو امریکہ میں انتقال کرگئے۔
Human Development Index was developed by Pakistani economist Mahbub ul Haq in 1990.
Related MCQs
پنجاب جیل خانہ جات کے موجودہ انسپکٹر جنرل کون ہیں؟
- Mian Salik Jalal
- Malik Mubashar Ahmed Khan
- Mian Farooq Nazeer
- Mian Farooq Nazeer
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان ریلوے پولیس کے موجودہ انسپکٹر جنرل کون ہیں؟
- Sarfraz Ahmed Falki
- Muhammad Wisal Fakhar Sultan
- Rao Sardar Ali Khan
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سن 2024 میں پاکستان نے آئی ایم ایف سے کتنی مالیت کا ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسیلٹی حاصل کیا؟
- US$5 billion
- US$7 billion
- US$9 billion
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کہوٹہ میں عبدالقدیر خان نیوکلیئر ریسرچ لیبارٹریز ______ میں قائم کی گئی تھیں؟
- 1977
- 1974
- 1976
- 1973
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پنجاب پولیس کے موجودہ آئی جی کون ہیں؟
- Inam Ghani
- Rao Abdul Kareem
- Dr. Usman Anwar
- None of these