__ loads the system files in the RAM of the computer and provides a user interface.
- MS Word
- Operating system
- Productivity software
- Reference software
- MS Office
Explanation
A real-time operating system is an operating system intended to serve real-time applications that process data as it comes in, typically without buffer delays.
Related MCQs
ڈیٹا کو سٹوریج کی جگہ پر ڈالنے کے عمل کو کیا کہا جاتا ہے۔
- Reading
- Writing
- Controlling
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سی پی یو میں حسابی اور منطقی عملیات انجام دینے والا جزو کیا کہلاتا ہے؟
- ALU
- Cache Memory
- Control Unit
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جب کی بورڈ کے ذریعے کمپیوٹر میں ڈیٹا داخل کیا جاتا ہے تو اسے سب سے پہلے کس میموری میں محفوظ کیا جاتا ہے؟
- ROM
- RAM
- Hard Disk
- Cache Memory
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مانیٹر اسکرین پر سب سے چھوٹی اکائی کیا ہوتی ہے؟
- Pixel
- Byte
- Bit
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کمپیوٹر ماؤس کس قسم کا آلہ ہے؟
- Input
- Output
- Data
- None of these