شاہراہ ریشم کب بنی تھی؟
- 1979
- 1989
- 1999
- 2009
Explanation
یہ شاہراہ جو حسن ابدال سے شروع ہوتی ہے جو پاکستان کو چین سے ملاتی ہے۔
اس پر کام کا آغاز 1959 میں ہوا جبکہ عوام کیلئے 1979 میں آغاز کیا گیا۔
Related MCQs
پاکستان اور برطانیہ نے 1954 میں کس معاہدے میں شمولیت اختیار کی؟
- ASEAN
- CENTO
- SEATO
- NATO
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سیالکوٹ تا لاہور موٹروے کا نام کیا ہے؟
- M11
- M5
- M3
- M12
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
خنجراب پاس کن دو ممالک کو ملاتا ہے؟
- Pakistan with India
- Pakistan with China
- Pakistan with Turkey
- Pakistan with Iran
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان اور چین کو ملانے والی سڑک/ہائی وے کو کیا کہا جاتا ہے؟
- Karakoram Highway
- Indus Highway
- Express Highway
- Hamaliya Highway
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایم-8 موٹروے کن دو شہروں کے درمیان واقع ہے؟
- Sukkur to Peshawar
- Sukkur to Multan
- Ratodero to Gwadar
- Karachi to Gwadar