• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
رسول پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے اپنی امت سے خارج قرار دیا جو
  1. چوری کرے
  2. غصہ کرے
  3. اترا کے چلے
  4. بڑوں کی عزت نہ کرے
Explanation

ارشادِنبویؐ ہے :’’وہ ہم میں سے نہیں جو ہمارے چھوٹوں پر رحم نہ کرے اور ہمارے بڑوں کی عزت نہ کرے۔‘‘(جامع ترمذی)

Related MCQs

حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت معاذ بن جبل کو ____ کا گورنر مقرر کیا تھا؟
  1. Madina
  2. Makkah
  3. Yemen
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ہجرت کے بعد مکہ سے مدینہ پہنچنے پر رسول اللہ ﷺ کی اونٹنی کس صحابی کے دروازے پر بیٹھی؟
  1. Hazrat Amaar Yasir
  2. Hazrat Jaffar
  3. Hazrat Ayub Ansari
  4. Hazrat Jabbar Ansari
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مسجدِ نبوی کی زمین دو یتیم بھائیوں میں سے کن کی ملکیت تھی؟
  1. Abdullah and Ubaydullah
  2. Sahl and Suhayl
  3. Hasan and Husayn
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت محمد صہ کے دادا کا نام کیا ہے؟
  1. Hazrat Abdul Muttalib
  2. Hazrat Abu Talib
  3. Hazrat Abbas
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے شادی کے بارے میں پوچھنے کے لیے کس کو بھیجا؟
  1. Brother
  2. Mother
  3. Father
  4. Friend
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com