سال کا لمبا ترین دن کون سا ہوتا ہے؟
- 21 جون
- 12 جون
- 18 جون
- 24 جون
Explanation
21 جون سال کا طویل ترین دن جبکہ 22 دسمبر کی رات سال کی طویل ترین رات ہوتی ہے۔
Related MCQs
آج دنیا بھر میں عام طور پر کون سا کیلنڈر استعمال کیا جاتا ہے؟
- Julian Calendar
- Gregorian Calendar
- Islamic Calendar
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
زمین کا عالمی دن ہر سال کب منایا جاتا ہے؟
- April 22
- April 24
- April 20
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
صحت کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
- 7th May
- 7th June
- 7th April
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
عالمی بریل ڈے ہر سال کب منایا جاتا ہے؟
- January 4
- January 5
- January 3
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
معمر افراد کا عالمی دن کب منایا جاتا ہے؟
- October 1
- October 2
- October 3
- None of the above