آپریشن راہ راست کس علاقے میں کیا گیا؟
- ڈیرہ بگٹی
- سوات
- وزیرستان
- کراچی
Explanation
پاکستان آرمی نے مئی 2009 میں سوات میں دہشگردوں کے خلاف آپریشن شروع کیا تھا۔
Related MCQs
سب سے بڑا نان آپریشنل ملٹری ایوارڈ کیا ہے؟
- Tamgha-e- Basalat
- Sitar-e-Basalat
- Tamgha-e-Imtiaz
- Tamgha-e-Khidmat
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کون ہیں؟
- Army Chief
- Governor
- President
- Prime Minister
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی سب سے بڑی چھاؤنی کون سی ہے؟
- Quetta Cantt
- Kharian Cantt
- Karachi Cantt
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان ایئر فورس کا دن کس تاریخ کو منایا جاتا ہے؟
- 6th September
- 7th September
- 8th September
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا سب بڑا فوجی ایوارڈ کونسا ہے؟
- Nishan-e-Pakistan
- Nishan-e-Haider
- Tamgha-e-Khidmat
- None of these