قرارداد پاکستان کب منظور ہوئی؟
- 1938
- 1940
- 1942
- 1947
Explanation
بائیس مارچ سے 24 مارچ، 1940ء کو لاہور کے منٹو پارک میں آل انڈیا مسلم لیگ کے تین روزہ سالانہ اجلاس کے اختتام پر وہ تاریخی قرارداد منظور کی گئی تھی
جس کی بنیاد پر مسلم لیگ نے برصغیر میں مسلمانوں کے لیے عليحدہ
وطن کے حصول کے لیے تحریک شروع کی اور سات برس کے بعد اپنا مطالبہ منظور کرانے میں کامیاب رہی
Related MCQs
آل انڈیا مسلم لیگ کب قائم ہوئی؟
- 30 December 1906
- 30 November 1906
- 30 August 1947
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سن 1930 میں الہ آباد میں علیحدہ مسلم وطن کا مطالبہ کس نے کیا؟
- Quaid-i-Azam
- Liaquat Ali Khan
- Allama Iqbal
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آل انڈیا مسلم لیگ مندرجہ ذیل میں سے کس شہر میں بنی؟
- Delhi
- Lahore
- Dhaka
- Allahabad
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سن انیس سو بتیس میں برطانوی وزیر اعظم نے کمیونل ایوارڈ کا اعلان کیا جس سے محروم طبقے کو الگ ووٹر دیے گئے۔ برطانوی وزیراعظم کا نام بتائی؟
- Harold McMillan
- Winston Churchill
- Ramsay Macdonald
- Attlee
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ہلاکو خان نے بغداد کو کس سال تباہ کیا؟
- 1230
- 1240
- 1248
- 1258