مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں :کتاب طاق میں رکھ دو
- کتاب طاق میں رکھ دو
- کتاب طاک میں رکھ دو
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- کتاب تاک میں رکھ دوں
Explanation
کتاب طاق میں رکھ دو
Related MCQs
- ان پڑھ
- ساہ گری
- خوش ادا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- وہ حاصلِ استفادہ ہے۔
- اس نے استفادہ حاصل کیا۔
- اس نے استفادہ کیا۔
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- مرض بڑھ گیا ہے۔
- مرض بڑھ گئی ہے۔
- مرض بڑھ گئے ہیں۔
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- ماہ رمضان کا مہینا شروع ہو گیا۔
- ماہِ رمضان شروع ہو گیا۔
- ماہ رمضان کا شروع ہو گیا۔
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- زمہ داری
- ذمہ داری
- زمداری
- ذمداری