• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
 مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
  1. کیا تیری شرم نہیں ہیں
  2. کیا تجھکو شرم نہیں ہے
  3. ان میں سے کوئی بھی نہیں
  4. کیا تجھے شرم نہیں ہے
Explanation

کیا تجھے شرم نہیں ہے

Related MCQs

  1. ان پڑھ
  2. ساہ گری
  3. خوش ادا
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. وہ حاصلِ استفادہ ہے۔
  2. اس نے استفادہ حاصل کیا۔
  3. اس نے استفادہ کیا۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. مرض بڑھ گیا ہے۔
  2. مرض بڑھ گئی ہے۔
  3. مرض بڑھ گئے ہیں۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ماہ رمضان کا مہینا شروع ہو گیا۔
  2. ماہِ رمضان شروع ہو گیا۔
  3. ماہ رمضان کا شروع ہو گیا۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. زمہ داری
  2. ذمہ داری
  3. زمداری
  4. ذمداری
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com