پاکستان کا سب سے بڑا دریا کونسا ہے؟
- دریائے راوی
- دریائے چناب
- دریائے سندھ
- تمام
Explanation
دریائے سندھ کی لمبائی 3180 کلو میٹر ہے۔
دریا ئے سندھ پاکستان کا قومی دریا بھی ہے۔
Related MCQs
دریائے کابل کس مقام پر دریائے سندھ سے ملتا ہے؟
- Jhelum
- Mianwali
- Attock
- Sahiwal
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
منچھر جھیل کس شہر میں واقع ہے؟
- Dadu
- Larkana
- Jamshoro
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کا سب سے چھوٹا دریا کون سا ہے؟
- Indus
- Ravi
- Neelm
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کس دریا کو موت کا دریا کہا جاتا ہے؟
- Shyok
- Suru
- Drass
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کی سب سے بڑی جھیل کون سی ہے؟
- Karambar Lake
- Attabad Lake
- Manchar Lake
- Rama Lake