• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
The month of May-2021 International Current Affairs Starts
  1. اس کے بارے وضاحت کے ساتھ ضرور پڑھیں
Explanation

یاد رکھیے!

اس میں وہ تمام   سوال بھی شامل ہیں جوپچھلے مہینوں کے کرنٹ فئیرز میں شامل تھے لیکن حالیہ ہونے والے پیپروں آچکے ہیں ۔ تو ہم نے انکو بھی یہاں پر شامل کردیا ہے۔ اور اسی طرح جو سوال آنے والے دنوں میں اس مہینے کے کرنٹ افئیرز سے آئیں گے ہم انکو بھی اسی طرح اگلے مہینوں میں اپڈیٹ کر دیں گے اور وہ اس مہینے سے نکل جائیں گے۔ لہذا اس ویب سائیٹ کوریگولر پڑھا کریں اس میں آپکا ہی فائدہ ہے۔ انشااللہ

مئی  2021

کرنٹ افئیرز شروع


Related MCQs

ورلڈ بینک کے موجودہ صدر کون ہیں؟
  1. Jose Antonio Ocampo
  2. Ajay Banga
  3. Ngozi Okonjo-Iweala
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

نیٹو کا موجودہ سیکرٹری جنرل کون ہے؟
  1. Anders Fogh Rasmussen
  2. Antonio Guterres
  3. Mark Rutte
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

امریکہ کا موجودہ وزیر خارجہ کون ہے؟
  1. Daniel Bennett Smith
  2. Marco Rubio
  3. Mike Pompeo
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

او آئی سی کے موجودہ سیکریٹری جنرل کون ہیں؟
  1. Ismail Ould Cheikh Ahmed
  2. Yousef bin Ahmad Al-Othaimeen
  3. Hussein Ibrahim Taha
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

زمین کا عالمی دن ہر سال کب منایا جاتا ہے؟
  1. April 22
  2. April 24
  3. April 20
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com