PAKISTAN STUDIES MCQS URDU PDF
Pakistan Studies MCQs Urdu PDF
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
1935
1936
1937
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ترقی پسند تحریک کا با قاعدہ آغاز اپریل 1936 ء کی اس کانفرنس سے ہوتا ہے۔
جس کی صدارت پریم چند نے کی تھی۔
Last verified on 05-11-2026
1804
1800
1806
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
فورٹ ولیم کالج کا قیام اردو ادب کی تاریخ میں ایک اہم واقعہ ہے۔
اردو نثر کی تاریخ میں خصوصاً یہ کالج سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔
تاہم اس کالج نے اردو زبان کے نثری ادب کی ترقی کے لیے نئی راہیں کھول دیں تھیں۔
سر زمین پاک و ہند میں فورٹ ولیم کالج مغربی طرز کا پہلا تعلیمی ادارہ تھا جو لارڈ ولزلی کے حکم پر 1800ءمیں قائم کیا گیاتھا۔
Last verified on 05-11-2026
وفاقی اور صوبائی سطحوں پر تمام قوانین، نوٹیفکیشز، اور دفتری خطوط کا اردو میں ترجمہ فوری کرنے کا حکم
وفاقی اور صوبائی سطحوں پر تمام قوانین، ضابطے، تشریحات، دستخطی اور خطوط کا اردو میں ترجمہ فوری کرنے کا حکم
صدر اور وزیراعظم کے لیے اردو میں تقریر لازم قرار دینا
یہ تمام نکات
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
آئینی بنیاد آرٹیکل 251 ہے، جو اردو کو پاکستان کی قومی زبان قرار دیتا ہے۔
سپریم کورٹ نے اردو کے نفاذ کا فیصلہ 8 ستمبر 2015 کو سنایا۔
فیصلے میں وفاقی اور صوبائی قوانین کے اردو ترجمے، وفاقی سطح کے مسابقتی امتحانات سے متعلق سفارشات پر عمل اور سرکاری تقاریر میں اردو کے استعمال جیسے اقدامات شامل تھے۔
Last verified on 19-10-2026
لاہور
پاکپتن
ملتان
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حضرت بابا فرید الدین گنج بخش ملتان پیدا ہوئے۔
کان کُن
مکین جبل
سنگ تراش
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
زمین/پہاڑ سے قیمتی اشیاء نکالنے والے کو کان کُن کہتے ہیں۔
سیکرٹری
صدر
ناظم
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مولوی عبدالحق طویل عرصے تک انجمن ترقی اردو کے صدر رہے۔
لاہور
سرگودھا
راولپنڈی
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ڈاکٹر وزیر آغا کا تعلق پنجاب کے سرگودھا ضلع سے تھا۔
پطرس بخاری
فیض احمد فیض
ایم ڈی تاثیر
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
پطرس بخاری نے اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کی
احمد فراز
امجد اسلام امجد
اختر شیرانی
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اگست 2008 میں احمد فراز مشہور شاعر کا انتقال ہوا ہے۔
احمد ندیم قاسمی
فیض احمد فیض
الطاف حسین حالی
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
فیض کو سن 1951 میں پنڈی سازش کیس میں ملوث ہونے کے الزام میں کئی برس جیل میں گزارنا پڑے تھے۔
فیض احمد فیض کا تعلق سیالکوٹ سے تھا۔