
World Movies and Actors
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
آسکر ایوارڈ ______ کے شعبے سے متعلق ہے؟
- Science
- Literature
- Sports
- Films
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سن 2022 میں کس فلم نے بہترین تصویر کے لئے آسکر جیتا؟
- CODA
- Dune
- Belfast
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کس نے لکھا؟
- Mehmet Bozdağ
- Halit Ergenç
- Kemal Tekden
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پہلا آسکر ایوارڈ کب دیا گیا؟
- 1968
- 1901
- 1929
- 1946
- 2007
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مندرجہ ذیل میں سے کس نے آسکر ایوارڈز 2024 میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیتا؟
- Godzilla Minus One
- Oppenheimer
- Everything Everywhere All at Once
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
خلا میں کس فلم کی شوٹنگ ہوئی؟
- The Challenge
- Apollo 11
- Interstellar
- The Right Stuff
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
فلم ٹائٹینک میں مرد کا مرکزی کردار کس نے آدا کیا؟۔
- Jack Dawson
- Caledon 'Cal' Hockley
- Thomas Andrews
- Leonardo DiCaprio
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رابن ولیمز نے کس فلم میں ڈریگ لباس پہنا تھا؟
- The Birdcage
- Good Morning
- Vietnam
- Dead Poets Society
- None
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
کانز فلم فیسٹیول 2023 کس ملک میں منعقد ہوا؟
- USA
- Canada
- England
- France
- Sweden
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
7 آسکر ایوارڈ کس فلم کو ملے؟
- All Quiet on the Western Front
- Everything Everywhere All at Once
- Top Gun: Maverick
- None of these