• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

GK MOST REPEATED PAST PAPERS

GK Most Repeated Past Papers


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

ویکسین کس نے دریافت کی؟
  1. Edward Jenner
  2. Alexander Fleming
  3. J. J. Thomson
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رشی سوناک سے پہلے برطانیہ کا وزیر اعظم کون تھا؟
  1. Theresa May
  2. Boris Johnson
  3. Liz Truss
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ایمنسٹی انٹرنیشنل کس کے لیے کام کرتا ہے؟
  1. Solving issues between two states
  2. Prevention of crimes
  3. Providing loans to countries
  4. Protection of Human Rights
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سعودی عرب کا وزیراعظم کون ہے؟
  1. King Abdul Aziz
  2. Muhammad bin Salman
  3. Sheikh Khalid bin Khalifa
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بھارت نے اپنے ایٹمی دھماکہ کس سال کیا؟
  1. 1973
  2. 1974
  3. 1975
  4. 1978
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سال 2021 کا لٹریچر کی فیلڈ میں نوبل انعام کس کو ملا؟
  1. Louise Gluck
  2. Annie Ernaux
  3. Abdulrazak Gurnah
  4. Peter Handke
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کتاب 'واحد ترجمان' کس کی تصنیف ہے؟
  1. Mubarak Ali
  2. Stanley Wolpert
  3. Anatol Lieven
  4. Ayesha Jalal
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مشہور سماجی ویب سائٹ فیس بک کس نے قائم کی؟
  1. Elon Musk
  2. Steve Jobs
  3. Bill Gates
  4. Mark Zekerburg
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کونسا ملک آسیان تنظیم کا رکن نہیں ہے؟
  1. Brunei
  2. Indonesia
  3. Philippines
  4. Bangladesh
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کونسا ملک سارک تنظیم کا رکن نہیں ہے؟
  1. Afghanistan
  2. Bangladesh
  3. Bhutan
  4. Myanmar (Burma)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com