• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

CURRENT AFFAIRS JUNE 2025

کرنٹ افئیرز کی فری تیاری کیلے وٹس ایپ جوائن کریں

Click here


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

گلگت بلتستان اسمبلی کے مالی سال 2025 اور 2026 کے بجٹ کا تخمینہ کیا ہے؟
  1. Rs 128 billion
  2. Rs 148 billion
  3. Rs 138 billion
  4. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

امریکہ نے آپریشن مڈ نائٹ ہیمر کے تحت کس ملک پر حملہ کیا؟
  1. Palestine
  2. Israel
  3. Iran
  4. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

امریکہ نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کرنے کے لیے کون سا آپریشن شروع کیا ہے؟
  1. Operation True Promise
  2. Operation Rising Lion
  3. Operation Midnight Hammer
  4. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جون 2025 میں میر علی کے علاقے میں ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری کس گروپ نے قبول کی جس میں 13 فوجی شہید ہوئے؟
  1. Harkat-ul-Ansar
  2. Lashkar-e-Toiba
  3. Asood-al-Harb
  4. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جنوبی افریقہ نے ورلڈ ٹیسٹ کرکٹ چیمپئن شپ 2025 کس کھلاڑی کی کپتانی میں جیتی؟
  1. Temba Bavuma
  2. David Miller
  3. Aiden Markram
  4. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ کے موجودہ چیف جسٹس کون ہیں؟
  1. Justice Ahmed Ali M. Shaikh
  2. Justice Muhammad Shafi Siddiqui
  3. Justice Muhammad Junaid Ghaffar
  4. Justice Aqeel Ahmed Abbasi
  5. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سال 2025 کے لیے 'چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن' کی تھیم کیا ہے؟
  1. End Child Labour today
  2. Universal Social Protection to End Child Labour
  3. Progress is clear, but there's more to do:
  4. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سال 2025 کے لیے ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کا تھیم کیا ہے؟
  1. Give blood and keep the world beating
  2. Give Blood, Give Hope
  3. Safe blood saves lives
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جون 2025 میں اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے ایرانی آرمی کے چیف آف سٹاف کا نام بتائیں؟
  1. General Hossein Salami
  2. General Mohammad Bagheri
  3. General Seyyed Majid Mousavi
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جون 2025 میں اسرائیل کے حملوں کے دوران کون سا ایرانی ایٹمی سائنسدان مارا گیا؟
  1. Mohammad Mehdi Tehranchi
  2. Fereydoun Abbasi
  3. Ahmad Reza Zolfaghari
  4. All of These
  5. None of These
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com