• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

BIOLOGY

get here top 1000 Biology MCQs


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

انسانی جسم کا سب سے بڑا خلیہ کون سا ہے؟
  1. Ovum
  2. Stem
  3. Nerve
  4. Fat
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انسانی دماغ کا سب سے بڑا حصہ کون سا ہے؟
  1. Encephalus
  2. Cerebellum
  3. Middle brain
  4. Cerebrum
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انسانی جسم کی سب سے بڑی شریان کون سی ہے؟
  1. Pulmonary artery
  2. Aorta artery
  3. Carotid artery
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انسانی جسم کا سب سے بڑا اندرونی عضو کونسا ہے؟
  1. Kidney
  2. Lungs
  3. Liver
  4. Brain
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کون سا خلیہ ویکیول کے بغیر ہوتا ہے؟
  1. Guard cells
  2. Meristematic cells
  3. Mature cells
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کون سا عضو ہمارے خون کو صاف کرتا ہے؟
  1. Haert
  2. Kidney
  3. Lungs
  4. Tissue
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ڈی این اے ______ کا مخفف ہے؟
  1. Decomposednucleic Acid
  2. Degeneratenucleic Acid
  3. Deoxyribonucleic Acid
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بائل (پتّہ) کون سا عضو بناتا ہے؟
  1. Gall bladder
  2. Kidneys
  3. Liver
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کارنیا انسانی جسم کے کس عضو کا حصہ ہے؟
  1. Eye
  2. Nose
  3. Ear
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

انسان کا کامیابی سے سب سے پہلے کون سا عضو ٹرانسپلانٹ کیا گیا؟
  1. Liver
  2. Heart
  3. Kidney
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com