PAKISTAN POST PAST PAPERS AND SYLLABUS
Past papers and Syllabus for Pakistan Post
office Sorters, Postal Clerks, Assistant Delivery Agents, Assistant
Superintendents, Assistants, Steno Typists, Sub Engineers, Technicians, Upper
Division Clerks UDC, Wiremen, Attendants, Carpenters, Data Entry Operators DEO,
Delivery Agents, Drivers, Duplicating Machine Operators, Farash, Lower Division
Clerks LDC, Mail Peon/Runners, Mali, Naib Qasid, Painters, Pakcers, Plumbers, Porters,
Postmans, Sanitary Workers, Security Guards, Stamp Vendors.
****
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
بعد میں آنے والی زندگی
پیدا ہونے سے پہلے
مرنے کو کہتے ہیں
کوئی بھی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اسلامی عقیدے کے مطابق ہر شخص کو موت کے بعد زندہ ہو کر اللہ تعالٰیٰ کی بارگاہ میں اپنے اعمال کا حساب دینا ہے، جس کے نتیجے میں وہ جہنم یا جنت (کی صورت میں سزا و جزا) سے ہمکنار ہو گا۔ اس زندگی کا نام اخروی زندگی ہے اور اس زندگی پر ایمان لانے کا نام ایمان بالآخرت ہے ۔
پارلیمانی
صدارتی
فوجی
معاشی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
پاکستان کے ائین 1973 کے تحت صرف پارلیمانی نظام واضح ہے
دفاعی پالیسی
خارجہ پالیسی
معاشی پالیسی
داخلی پالیسی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
دوسرے ممالک سے تعلقات کوخارجہ پالیسی کہتے ہیں
1927
1928
1929
1930
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
قا ئد اعظم نے جو دہ نکات1929 میں پیشں کیے گے
یہ نہرو کی رپورٹ کے جواب میں پیش کیے گے جو کہ 1928 میں پیش ہوئی
قائد اعظم
علامہ اقبال
فضل الحق
تمام
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
29, دسمبر, 1930
کو مسلم لیگ کا سالانہ اجلاس الہ آباد میں منعقد ہوا۔
اس کی صدارت ڈاکٹر سر محمد اقبال نے کی۔
انہوں نے اپ نے صدارتی خطبے میں بڑی وضاحت سے ہندوستان کے حالات، مسلمانوں کی مشکلات، ان کے مستقبل اور مسلمانان ہند کی منزل کی نشان دہی کی
**
ND31-12-2022
rk3123
مسلمانوں کو
ہندوں کو
سکھوں کو
تمام کو
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
تقسیم بنگال کی تنسیخ سے مایوسی سب سے زیادہ مسلمانوں کو ہوئی۔
تقسیم بنگال 1905 میں ہوی
تنسیخ 1911 میں ہوئی
24 May 1875
24 June 1875
24 May 1876
24 June 1876
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Establishment of MAO (Muhammadan Anglo-Oriental) High School in 1875 ,
which was inaugurated by William Muir.
Sir Syed Ahmad Khan wanted to upgrade (1920) its level to a college, and to attain this end, he speeded up fund-raising.
******
Got Knowledge From Farid Ud Din (Maternal-grandfather – Ex Mughal Pm) Joined Gov’t In 1839 => Clerical Job naib munshi (administrative assistant) Promoted As Sub-judge 1841 Transferred To Delhi Chief Judge In 1846 Member Of Imperial Council 1886
Aligarh Movement Objective: 1. Modern Education For Muslims To Compete Hindus 2. Cooperation With The British Government
1. Schools • Muradabad (1859) • Ghazipur (1863) 2. Scientific Society At Gahazipur (1864) 3. Muhammadan Educational Conference 1866 4. Muhammadan Anglo-oriental College => Mao High School was Established in 1875 Got Status Of College 1877 Status Of University 1920
چین
بھارت
افغانستان
ایران
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
پاکستان کے مشرق ميں بھارت، شمال مشرق ميں چین اور مغرب ميں افغانستان اور ايران اور جنوب ميں بحيرہ عرب واقع ہيں۔
it
its
this
the
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
It’s (with an apostrophe) is a contraction (shortened form) of it is or it has.
Here we are using " it's " because this means, it is 7 o'clock right now.
The use of ' the ' cannot be accurate here.
ND27122022
Lend
Borrow
Rent
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Would you lend me a book?
کیا آپ مجھے ایک کتاب ادھار دیں گے
Lend = give temporarily (to someone else) The word lend is used here because of the sentence structure: The key is the word "me" — it's the indirect object of the sentence. lend + someone + something