NAIB QASID PAST PAPERS
Naib Qasid Job Related Questions
نیب قاصد نوکری کےمتعلق سوالات
Click here
نیب قاصد پاسٹ پیپرز
Naib Qasid Past Paper 03-12-2022 by MOD
CLICK HERE
Naib Qasid Past Paper 24-05-2022 by NAB
CLICK HERE
Naib Qasid Past Paper 09-01-2022 by MOFA
CLICK HERE
Naib Qasid Past Paper 2021 by Punjab Assembly
CLICK HERE
Naib Qasid Past Paper 2018 by STS
CLICK HERE
نیب قاصد انٹرویوز
Naib Qasid Interview 10-12-2022 by DPP
CLICK HERE
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
1913
1923
1926
1939
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Fatima Jinnah is known as Mader-e Millat or Mother of the Nation. She was the younger sister of Muhammad Ali Jinnah.
she obtaining a dental degree from the University of Calcutta in 1923
Fatima Jinnah join Muslim league in 1939
ٌ**********
RY 13-01-2023
کبوتر
چکور
چڑیا
باز
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض، قومی جانور مارخور، قومی مسجد فیصل مسجد ہے۔
ٌ**********
RY 13-01-2023
1970
1969
1965
1955
1971
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مشرقی پاکستان مغربی پاکستان سے 1 971 کو علیحدہ ہوا تھا۔
اب مشرقی پاکستان کو بنگلادیش کہا جاتا ہے۔
24 May 1998
25 May 1998
26 May 1998
28 May 1998
None of the above
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
پاکستان نے پہلا ایٹمی دھماکہ شام تین بجکر پندرہ منٹ پر چاغی کے مقام پر کیا تھا۔
یوم تکبیر بھی 28 مئی کو منایا جاتا ہے۔
ٌ**********
RY 13-01-2023
سیلیکس
ٹیکنالوجی
بائیوٹیکنالوجی
زولوجی
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ارسطو کو زولوجی کا بانی کہا جاتا ہے۔
ٌ**********
RY 13-01-2023
1950
1948
1949
1947
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اگست 1947ء کو ہندوستان کے مشرق اور مغرب میں دو حصوں میں ایک آزاد اور خودمختار اسلامی ریاست قائم ہوئی۔
پاکستان ميں 4 صوبے، 2 وفاقی علاقے اور پاکستانی کشمير کے 2 حصے ہيں۔
حال ہی میں پاکستانی پارلیمنٹ نے گلگت بلتستان کو بھی پاکستان کے پانچویں صوبے کی حیثیت دے دی ہے۔
ٌ**********
RY 13-01-2023 صوبہ جات کی تقسیم یکم جولائی 1970ء کو کی گئی۔
شہدادکوٹ
کرک
سوئی
کراچی
جھنگ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
سوئی بلوچستان کا ایک قصبہ ہے۔
قدرتی گیس کو سوئی میں 1952 میں دریافت کیاگیاتھا۔
ٌ**********
RY 13-01-2023
207
172
342
153
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Province General Women Non-Muslims Total Punjab 141 33 10 174 Sindh 61 14 75 KPK 51 9 60 Balochistan 16 4 20 Islamabad 3 - 3 272 60 10 342
General High Quarters
General Head Quarters
General Health Quarters
General High Quartermaster
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
The General Headquarters (GHQ) is the headquarters of the Pakistan Army and is located in Rawalpindi.
It was established on 14 August 1947.
ٌ**********
RY 13-01-2023
حضرت عمر
حضرت ابو بکر
حضرت علی
حضرت محمد
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ابو القاسم محمد بن عبد اللہ بن عبد المطلب (12 ربیع الاول عام الفیل / 8 جون 570ء یا 571ء – 12 ربیع الاول 10ھ / 8 جون 632ء) مسلمانوں کے آخری نبی ہیں۔ اہل اسلام کے نزدیک محمد تمام مذاہب کے پیشواؤں سے کامیاب ترین پیشوا تھے
ٌ**********
RY 13-01-2023