• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

JUNIOR CLERK PAST PAPERS

فری تیاری کیلے وٹس ایپ گروپ جوائن کریں

Click here



چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

پنجاب کے کس ضلع میں کلر کہار جھیل واقع ہے؟
  1. Mianwali
  2. Sargodha
  3. Chakwal
  4. Jhelum
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

جی ایچ کیو کس ادارے کا ہیڈکوارٹر ہے؟
  1. Pakistan Army
  2. Pakistan Navy
  3. Pakistan Air Force
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

چین کا سب سے لمبا دریا کون سا ہے؟
  1. Yellow River
  2. Yangtze River
  3. Mekong River
  4. Brahmaputra River
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

حضرت یوسفؑ کے اپنے خاندان سے جدا ہونے کا واقعہ کس سورت میں بیان ہوا ہے؟
  1. Surah Al-Baqarah
  2. Surah Al-Kahf
  3. Surah Yusuf
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فلیش میموری کس کی ایک مخصوص قسم ہے؟
  1. Electrically Erasable Programmable ROM
  2. Programmable ROM
  3. Erasable Programmable ROM
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ریشم کے کیڑوں کی پرورش کو کیا کہتے ہیں؟
  1. Apiculture
  2. Agriculture
  3. Sericulture
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

پاکستان کو سب سے زیادہ ترسیلاتِ زر کس ملک سے موصول ہوتی ہیں؟
  1. United Arab Emirates
  2. United Kingdom
  3. Saudi Arabia
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بی-2 اسپرٹ طیارہ بنیادی طور پر کس مقصد کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
  1. Strategic bombing
  2. Air-to-air combat
  3. Passenger transportation
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سب سے پہلے کس خاندان کا دور حکومت ہوا؟
  1. Khilji Dynasty
  2. Lodhi Dynasty
  3. Mamluk Dynasty
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کاریز پاکستان کے کس صوبے کا آبپاشی کا نظام ہے؟
  1. Punjab
  2. Sindh
  3. KPK
  4. Balochistan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com