JUNIOR CLERK PAST PAPERS
فری تیاری کیلے وٹس ایپ گروپ جوائن کریں
Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
Period
Dash
Colon
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Punctuation Marks : Full Stop (.) : It is used to end sentences. Comma (,) : Indicates a pause between parts of a sentence. Semicolon (;) : Links closely related independent clauses. Colon (:) : Introduces a list or explanation. Question Mark (?) : Used at the end of a question. Exclamation Mark (!) : Expresses strong emotion or emphasis. Dash (—) : Indicates a range, pause, or emphasis. Apostrophe (’) : Indicates possession or contraction. Quotation Marks (“”) : Enclose direct speech or quotes. Ellipsis (...) : Indicates omission or pause in speech.
مندرجہ ذیل میں سے کون سا غیر بایوڈیگریڈیبل ہے؟
Nylon
Tea leaves
Remains of animals
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Biodegradable :Materials that decompose naturally by microorganisms. Examples: Paper, food waste, leaves.
Non-Biodegradable :Materials that do not decompose easily or naturally. Examples: Plastics, metals, synthetic fibers.
اسرار خودی کس نے لکھا ہے؟
Faiz Ahmad Faiz
Allama Iqbal
Ameer Khusro
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Asrar-e- Khudi is written by Allama Iqbal. ** Asrar-i-Khudi (Persian: اسرار خودی, The Secrets of the Self; published in Persian, 1915) Asrar-e- Khudi was the first philosophical poetry book of Allama Iqbal.
Praises himself
Admonishes others
Praises others
None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
B ows his own trumpet means اپنے منہ میاں مٹھو بننا یا ہونا ۔ خود ستائی کرنا
"Blows his own trumpet" means someone who praises themselves excessively or boasts about their own achievements. It suggests a lack of humility and a tendency to self-promote.
میر تقی میر
مرزا غالب
علامہ اقبال
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بانگ درا میں بچوں کے لیے علامہ اقبال کی نظم” ایک مکڑ اورمکھی “ انتہائی دلچسپ اور سبق آموز ہے۔
علامہ اقبال نے اس نظم میں ایک کہانی بیان کر دی ہے کہ مکڑے نے کس مکاری سے مکھی کو اپنی باتوں سے ورغلایا اور مکڑے کی خوشامد سے کس طرح مکڑی موت کے منہ میں چلی گئی ۔
گناہ گار ہونا
مصیبت میں پڑ جانا
اولاد ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
دامن تر ہونا ایک اردو محاورہ ہے جس کا مطلب ہے "گنہگار ہونا"، "الزام عائد ہونا" یا "کسی برائی یا گناہ میں ملوث ہونا"۔
Last updated by NS on 06 May 2026
سامری
ناسب
راہب
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
سامری موسی علیہ السلام کی قوم کا جادوگر جس نے قوم کو بچھڑے کی پوجا پر لگا دیا تھا۔ قرآن میں یہ نام تین بار استعمال ہوا سورہ طٰہٰ کی آیات 85،87 اور 95 میں۔
حضرت موسی
حضرت عیسی
حضرت یعقوب
حضرت نوح
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حضرت سیدنا عسی ابن مریم بنی اسرائیل کے آخری رسول تھے۔ حضرت عیسی بیت اللحم میں پیدا ہوئے۔ حضرت عیسی کو روح اللہ بھی کہا جاتا ہے
وادی سینا
وادی طور
وادی مکہ
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حضرت موسیٰؑ ، فرعون کے غرق ہونے کے بعد بنی اسرائیل کے ساتھ بحیرۂ احمر پار کرکے وادیٔ سینا کی جانب چلے۔
خشک لکڑی
ساز و سامان
زمین
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح آگ خشک لکڑی کو۔