20 Years Past Papers
You can get here the previous 20 years' papers
of FPSC ASF Inspector jobs for test preparations.
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
نجیب اللہ کس نبی کا لقب ہے؟
- Hazrat Moosa
- Hazrat Ibrahim
- Hazrat Dawood
- Hazrat Younis
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
مدنی سورتیں کتنی ہیں؟
- 44
- 88
- 28
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
زمین کا سب سے گہرا حصہ کونسا ہے؟
- Dead sea
- Mariana Trench
- South Pole
- South Africa
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سن 1956 کا آئین کس ایکٹ کے تحت بنایا گیا تھا؟
- Indian Independence Act, 1947
- Indian Independence Act, 1935
- Indian Independence Act, 1942
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سی پیک کیا ہے؟
- Joint venture between China and India
- Joint venture between China and Iran
- Game changer / Economic connectivity
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان کی پہلی خاتون جج کون بنی؟
- Justice Ayesha Malik
- Justice Syeda Tahira Safdar
- Justice Ashraf Jahan
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
یوم تکبیر کن کی یاد میں منائی جاتی ہے
- 1965 War
- First Nuclear tests by Pakistan
- Death of School children in Peshawar
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انسانی جسم کا نارمل درجہ حرارت ____ ڈگری فارن ہائیٹ ہے۔
- 90.8°F
- 37.5°F
- 98.6°F
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- To be very cheap
- To be extremely expensive / Very expensive
- To be painful
- To be hard to carry