• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

FDE EST PHYSICS PAST PAPER 21-04-2024

یہ سوالات جن کینڈیٹس نے پیپر دیا تھا ان  کو پیپر دینے کے بعد جو کچھ سوال یاد تھے  ہم نے یہاں لکھ دیے ہیں ۔ ممکن ہے جو سوالات ہم نے یہاں لکھے یہ پیپر کے سوالات سے مختلف ہوں یا انکی چار آپشن تبدیل ہوں چونکہ بعض دفع پیپر دینے والا سوال غلط بتا جاتا یہ پھر ہمارے سمجھنے میں غلطی ہو جاتی۔ ہم اسکی معافی چاہتے ہیں ۔ لہذا اگر اپنے پیپر دیا ہے تو اگر آپکو کوئی سوال غلط لگ رہایا آپکو لگ رہا کہ یہ سوال پیپر میں نہیں آیا تھا تو پلیز اسی سوال کے نیچے کمنٹ میں درست سوال لکھ دیں  ہم انشااللہ درست کرنے کی کوشش کریں گے۔

FDE EST 5 Years Past Papers

Click Here 


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

  1. Answer see in detail
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سیمی کنڈکٹرز میں چارج کیریئر کیا ہیں؟
  1. Electrons only
  2. Holes only
  3. Electrons and protons
  4. Electrons and holes
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ای۔سی سرکٹ میں کرنٹ کی چوٹی کی قیمت کیسے معلوم کی جا سکتی ہے؟
  1. By dividing the peak voltage by the resistance of the circuit
  2. By multiplying the peak voltage by the resistance of the circuit
  3. By dividing the peak voltage by the impedance of the circuit
  4. By multiplying the peak voltage by the impedance of the circuit
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. α
  2. β
  3. θ
  4. ϕ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. 1 Hz
  2. 5 Hz
  3. 10 Hz
  4. 25 Hz
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بارش میں چھتری استعمال کرنے کا کیا مقصد ہے؟
  1. To make the rain heavier
  2. To make the rain lighter
  3. To protect oneself from getting wet
  4. To attract more rain
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کسی ڈیوائس کی اندرونی مزاحمت کیسے معلوم کی جا سکتی ہے؟
  1. By measuring the voltage across the device
  2. By measuring the current passing through the device
  3. By measuring the power dissipated by the device
  4. By using additional information such as the voltage-current characteristic curve
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Increase
  2. Decrease
  3. Remain the same
  4. Cannot be determined from the given information
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. r=r0 cos(ωt)
  2. r=r0 sin(ωt)
  3. r=r0 tan(ωt)
  4. r=r0 sec(ωt)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Voltage
  2. Current
  3. Charge
  4. Time
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com