• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note

PUNJAB POLICE INTELLIGENCE OPERATOR PAPER 14-01-2024


چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔

کمپیوٹر کا کون سا حصہ کمپیوٹر کا دل/دماغ کہلاتا ہے؟
  1. Monitor
  2. Microprocessor/CPU
  3. Scanner
  4. Keyboard
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

کنڑول آئی کی شارٹ کی سے کیا ہوتا ہے؟
  1. Underline
  2. Italic
  3. Bold
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. Search the selected text
  2. Paste the selected text
  3. Bold the selected text
  4. Open the specified file
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

مائیکروسافٹ ورڈ میں پیج بریک کیسے ڈالا جاتا ہے؟
  1. Ctrl + Tab
  2. Ctrl + Enter
  3. Ctrl + Alt
  4. Ctrl + Shift
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ریم سے کیا مراد ہے؟
  1. Random Access Memory
  2. Random Access Money
  3. Random Accurate Memory
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

سوئز نہر کس ملک میں واقع ہے؟
  1. UK
  2. UAE
  3. Egypt
  4. Malaysia
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

فائنڈ اینڈ ریپلیس فیچر استعمال کرنے کے لیے کون سا شارٹ کٹ کی استعمال ہوتا ہے؟
  1. CTRL + H
  2. CTRL + F
  3. CTRL + G
  4. CTRL + R
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

رسول اللہ ﷺ کی عمر پہلی وحی نازل ہونے کے وقت کتنی تھی؟
  1. 35 years 6 months
  2. 40 years 6 months
  3. 42 years 6 months
  4. None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

بسم اللہ کے بغیر کون سی سورت شروع ہوتی ہے؟
  1. Younas
  2. Fatiha
  3. Naml
  4. Tauba
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

ہجرتِ مدینہ کے دوران نبی کریم ﷺ کس اونٹنی پر سوار تھے؟
  1. Buldul
  2. Anza
  3. Qaswa
  4. Zulifqar
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com