ASI 5 years Past Papers Click here
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
انسانی جسم میں کتنی ہڈیاں ہیں؟
- 200
- 206
- 270
- 300
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
جاپان کی کرنسی کیا ہے؟
- Dollar
- Lira
- Yen
- Dinar
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک کا ہیڈ کوارٹر کہاں واقع ہے؟
- Manilia
- Tokyo
- Jakarta
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ممبروں کی تعداد کتنی ہے کہ وہ ویٹو پاور استعمال کرنے کا حق رکھتے ہیں؟
- 10
- 5
- 2
- 20
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
ایم 5 موٹر وے کون سے شہروں کو جوڑتا ہے؟
- Multan - Sukkar
- Lahore - Karachi
- Lahore - Peshawar
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قرار داد مقاصد کب منظور ہوئی؟
- 12 March 1947
- 12 March 1948
- 12 March 1949
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اقوام متحدہ کا ادارہ باضابطہ طور پر کب وجود میں آیا؟
- 10 October 1945
- 14 October 1945
- 24 October 1945
- 28 October 1945
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کے پہلے معزز چیف جسٹس کون تھے؟
- Justice Abdul Rashid
- Justice Muhammad Munir
- Justice Muhammad Shahabuddin
- Justice A.R. Cornelius
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آکسیجن کا جوہری نمبر ہے
- 5
- 8
- 11
- zero
- None of these