As per Article 179 of the Constitution of Pakistan 1973, a Judge of the ____ shall hold office until age 65 years.
آئینِ پاکستان 1973 کے آرٹیکل 179 کے مطابق، ____ کے جج کی ریٹائرمنٹ کی عمر 65 سال ہوتی ہے؟
- Federal Constitutional Court
- Supreme Court
- High Court
- Federal Shariat Court
Explanation
- Article 179 of the Constitution of Pakistan, 1973 deals with the retirement age of judges.
- It states that a Judge of the Supreme Court shall hold office until the age of 65 years.
- This applies to all judges, including the Chief Justice of Pakistan.
Last updated on NS-16-April-2026
Related MCQs
آئینِ پاکستان کی کس ترمیم کے مطابق صدرِ پاکستان کو قومی اسمبلی توڑنے اور اپنی مرضی سے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اختیار ختم کر دیا گیا؟
- 8th Amendment
- 17th Amendment
- 18th Amendment
- 16th Amendment
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
اٹھارویں آئینی ترمیمی ایکٹ _____ پر منظور کیا گیا؟
- 19th April 2010
- 8th April 2010
- 10th April 2010
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پاکستان کے 1973 کے آئین میں کل کتنی ترامیم کی جا چکی ہیں؟
- 20
- 22
- 25
- 27
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
آئین کی اٹھارویں ترمیم کا بل قومی اسمبلی سے کب منظور ہوا؟
- April 8, 2010
- April 15, 2010
- April 19, 2010
- None of these
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
فاٹا کو خیبر پختونخوا میں کس آئینی ترمیم کے تحت ضم کیا گیا؟
- 22nd
- 23rd
- 24th
- 25th