He will come here on Friday.
وہ جمعہ کو یہاں آئے گا۔
I arrived at the exam hall on time.
میں امتحانی ہال میں وقت پر پہنچا۔
Either Ali or Bilal comes here daily.
علی یا بلال میں سے کوئی ایک روزانہ یہاں آتا ہے۔
Islamabad is between Rawalpindi and Murree.
اسلام آباد راولپنڈی اور مری کے درمیان ہے۔
I met him on the way.
میں راستے میں اس سے ملا۔
All Rights Reserved © TestPointpk.com