غزل کے کس شعر میں شاعر اپنا تخلص بیان کرتا ہے؟
- مطلع
- مقطع
- بیت
- تمام
Explanation
شعر کی سطر کو مصرع کہا جاتا ہے،
اشعار پر مشتمل مجموعہ کو غزل کہتے ہیں
ایک شعر میں دو مصرعے ہوتے ہیں۔ پہلے مصرعے کو مصرع اولیٰ اور دوسرے کو مصرع ثانی کہتے ہیں غزل میں موجود اشعار کے مختلف نام ہیں پہلے شعر کو مطلع کہا جاتا ہے جس کے دونوں مصروں میں قافیہ اور ردیف استعمال ہوتا ہے غزل کے آخری شعر کو مقطع کہا جاتا ہے جس کے پہلے مصرعے میں اکثر شاعر اپنا تخلص استعمال کرتے ہیں اور دوسرے مصرعے میں قافیہ کے ساتھ ردیف کا استعمال کیا جاتا ہے مطلع اور مقطع کے درمیان موجود غزل کے تمام اشعار (ہرایک شعر کو) کو بیت کہتے ہیں۔
Related MCQs
- واسطہ
- تمیز
- نسبت
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- بے
- لا
- بد
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- پرندہ
- بلبل
- گانے
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- چنبیلی
- پھول
- قومی
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
- حروف بیان
- حروف جار
- حروف استفہام
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Leave a Reply
Your email address will not be published. Required fields are marked *