PPSC PAST PAPERS ALL MCQS 2025 OF URDU
PPSC 25 years Past Papers Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
جھگڑا کرنا
بات بڑھانا
زیادہ باتیں کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بات آنا محاورہ لڑائی یا تکرار شروع ہونے کے معنی میں آتا ہے۔
یہ اس وقت بولا جاتا ہے جب اختلاف شدت اختیار کر لے۔
استعارہ
مجاز مرسل
تشبیہ
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
علم بیان کی اصطلاح میں، جب کوئی لفظ اپنے حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں استعمال ہو ا ور ان کے درمیان تشبیہ کے علاوہ کوئی اور تعلق (جیسے جزو و کل، ظرف و مظروف) پایا جائے
تو اسے مجازِ مرسل کہتے ہیں۔ یہ استعارہ سے مختلف ہے کیونکہ اس میں مشابہت ضروری نہیں ہوتی۔
جزم
تنوین
حرکت
تشدید
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
جیسے فوراً ، عموماً، وقتاً ، فوقتاً، اتفاقاً ۔ تنوین ہیں۔
بھاگ
قسمت
تقدیر
بخت
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بھاگ اسم کے طور پر: "بلی کے بھاگو چھینکا ٹوٹا"۔
بھاگ فعل کے طور پر: "وہ تیز دوڑ رہا ہے" (دوڑنا = بھاگنا)۔
اتفاق سے فائدہ حاصل ہونا
قسمت اچانک کھلنا
نقصان اٹھانا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یہ محاورہ اس وقت استعمال ہوتا ہے جب اتفاق یا اچانک موقع سے فائدہ مل جائے۔
محنت یا منصوبہ بندی کے بغیر اچانک کامیابی یا خوش قسمتی حاصل کرنا۔
سب مل کر کام کرتے ہیں
ہر کوئی اپنی مرضی کرتا ہے
سب خوش ہیں
سب نے ہار مان لی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اَپْنی اَپْنی ڈَفْلی اَپْنا اَپْنا راگ کے اردو معانی · سب کی باتیں ایک دوسرے سے الگ الگ ہیں، اتحاد عمل مفقود ہے
احکام
حکام
حکما
احکامات
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حاکم کی جمع حکام ہے۔
بینائی
عقل
دھوکہ
خاک
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
آنکھ کے آگے ناک، سوجھے کیا خاک ایک اردو کہاوت ہے جس کا مطلب ہے کہ جب کوئی شخص بالکل سامنے پڑی چیز کو بھی نہیں دیکھ پاتا، تو اسے بے وقوف یا عقل کا اندھا کہا جاتا ہے
اسم علم، اسم ضمیر، اسم مصدر، اسم موصول
اسم علم، اسم ضمیر، اسم اشارہ، اسم موصول
اسم علم، اسم صفت، اسم اشارہ، اسم موصول
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اسم معرفہ : یہ وہ اسم ہوتا ہے جو کسی مخصوص شخص، جگہ یا چیز کو ظاہر کرتا ہے۔
اس کی چار اقسام ہیں:
اسم علم : جو کسی خاص شخص یا جگہ کے نام کے طور پر استعمال ہوتا ہے (مثلاً: پاکستان، احمد)۔
اسم ضمیر : جو کسی شخص یا چیز کی جگہ ضمیر کے طور پر استعمال ہوتا ہے (مثلاً: وہ، یہ)۔
اسم اشارہ : جو کسی مخصوص چیز یا شخص کی طرف اشارہ کرتا ہے (مثلاً: یہ، وہ)۔
اسم موصول : جو کسی جملے کے ساتھ مل کر مکمل معنی فراہم کرتا ہے (مثلاً: جو، جس)۔
مصدر
فعل
محاورہ
.روز مرہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
دو یا دو سے زیادہ لفظوں کے مجموعے کو جو اہلِ زبان مخصوص اور غیر حقیقی معنوں میں استعمال کرتے ہیں، محاورہ کہتے ہیں۔ یہ لفظ اپنے لغوی معنی سے ہٹ کر مخصوص ثقافتی یا روایتی معنی میں استعمال ہوتا ہے۔