PPSC PAST PAPERS ALL MCQS 2025 OF URDU
PPSC 25 years Past Papers Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
اعراب
قواعد
تلفظ
الفاظ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اعراب (زبر، زیر، پیش، وغیرہ) وہ علامات ہیں جو اردو حروف پر لگتی ہیں تاکہ ان کا تلفظ (آواز کی درست ادائیگی) واضح ہو سکے ؛ زبر (َ) آواز 'ا' کی، زیر (ِ) آواز 'اِ' کی، اور پیش (ُ) آواز 'اُو' کی پید ا کرتی ہے، جو الفاظ کو صحیح معنوں اور ادائیگی کے ساتھ پڑھنے میں مدد دیتی ہے،
اور یہ تمام حروفِ تہجی کے قواعد کا حصہ ہیں.
کلیات
دیوان
مجموعہ
انتخاب
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
شاعری کے مجموعے میں غزلوں کو الف بے (حروف تہجی) کے لحاظ سے ترتیب دینے کا عمل دیوان کہلاتا ہے
جہاں غزلیات کو مقطع (قافیے) کے آخری حرف کے حساب سے ترتیب دیا جاتا ہے (الف سے ی تک)، جبکہ تمام کلام کو جمع کرنے والے مجموعے کو کلیات کہتے ہیں
جس میں غزلیں حروف تہجی کے لحاظ س ے ترتیب نہیں دی جاتیں .
سوالیہ نشان
نقطہ ویرگول
کولن
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
سائمبول ; کو اردو میں نقطہ ویرگول کہتے ہیں۔
یہ عام طور پر دو جملوں کو جوڑنے یا وقفہ دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
سلام دعا
اللہ کو یاد کرنا
اللہ کی عبادت کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
'یاد اللہ ہونا' کا مطلب ہے کسی سے تعلق، جان پہچان ، سلام دعا، رسم و راہ یا دوستی ہونا، یعنی دونوں شخص ایک دوسرے سے واقف ہوں اور ان کے درمیان خوشگوار تعلقات ہوں، نہ کہ صرف اللہ کو یاد کرنا، بلکہ معاشرتی تعلقات کے لیے استعمال ہوتا ہے، جیسے "ہماری اُن سے یاد اللہ ہے" (ہمارے اچھے تعلقات ہیں).
دونوں ہاتھ استعمال کرنا
لڑنا جھگڑنا
ہاتھ ملانا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یہ محاورہ مقابلہ کرنے یا لڑائی جھگڑے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔ مثال: وہ دشمن سے دو دو ہاتھ کرنے کو تیار تھا۔
!
؟
،
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
سکتہ کی علامت ، ہے۔
صفت تفضیلی
صفتِ نسبتی
صفتِ اعلیٰ
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
سب سے اچھا کسی چیز یا شخص کو سب پر فوقیت دیتا ہے۔
اردو قواعد میں اسے صفتِ اعلیٰ کہتے ہیں۔
خوش خبری دینا
دھوکے میں رکھنا
حقیقت بیان کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یہ محاورہ جھوٹی امیدیں دلانے کے معنی میں استعمال ہوتا ہے۔
اس کا مطلب کسی کو حقیقت کے برعکس باتیں بتا کر فریب دینا ہے۔
اسم فعل
اسم کیفیت
اسم ظرف مکان
اسم ظرف زمان
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
سکول، کالج، یونیورسٹی ایک جگہ یا مقام کی نشاندہی کرتا ہے، لہٰذا یہ "اسم ظرف مکان" ہے۔
اسم ظرف مکان ایسے اسم کو کہتے ہیں جو کسی جگہ یا مقام کی نشاندہی کرے۔
جو کام خود کیا جائے، وہی بہتر ہے
اپنا کام اچھا لگتا ہے
اپنے کام کی خود تعریف کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
"آپ کاج مہا کاج" کا مطلب ہے کہ جو کام خود کیا جائے وہی بہتر ہوتا ہے