PPSC PAST PAPERS ALL MCQS 2025 OF URDU
PPSC 25 years Past Papers Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
کشور ناہید
پروین شاکر
فہمیدہ ریاض
نوشی گیلانی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
پروین شاکر نے اردو ادب میں پہلی بار صنف نازک کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لئے ضمیر واحد متکلم کا استعمال کیاجس سے ا ن کے قاری بہت جلد ان کی طرف ایک مقناطیسی قوت کے ساتھ کھینچے چلے آئےماہ تمام ان کا کلیات ہے اس کلیات میں ان کے مجموعہ کلام خوشبو، صد برگ، خود کلامی، انکاراور کف آئینہ شامل ہیں۔
ناکام و نامراد
بے وفا
بے ادب
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بے نیل مرام سے مراد ناکام و نامراد ہے۔
اشفاق احمد
کرشن چندر
سعادت حسن منٹو
احمد ندیم قاسمی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
"گڈریا" اردو افسانہ اشفاق احمد کی تخلیق ہے۔
اشفاق احمد اردو ادب کے معروف افسانہ نگار، ڈرامہ نگار، اور مصنف تھے۔
"گڈریا" ان کے مشہور افسانوں میں شامل ہے
خطاب
لقب
عرف
کنیت
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
خطاب سے مراد وہ اعزازی نام ہے جو کسی شخص کو علمی اور ادبی خدمات کے اعتراف میں حکومت یا قوم کی طرف سے دیا جائے۔
یا
خطاب سے مراد وہ نام ہے جو کسی شخص کی عزت بڑھانے کے لیے اُس کی خاص خوبی کی بنا پر قوم یا حکومت کی طرف سے دیا جائے۔
خطاب کی مثالیں :
ق ائد اعظم، علامہ، شمس العلما وغیرہ
شمس العلماء مولوی نذیر احمد نے اصلاحی ناول لکھے
ارغمان ھجاز
برگ نے
دست سوس
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Books by Parveen Shakir
Inkar . 1990
Khud Kalami
Khushbu. 1980
Khushbu . 1988
Mah-e-Tamam. Kulliyat . 1995
M ah-e-Tamam. Kulliyat . 1995 ·
شفیق الرحمن
ابن انشا
پطرس بخاری
اکبر الہ آبادی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
پطرس بخاری اپنی مزاحیہ تحریروں کے حوالے سے مشہور ہیں،
خاص طور پر ان کی کتاب "پطرس کے مضامین"
وہ کل لاہور جائے گا
واہ کیا خوبصورت موسم ہے
اس کی بلی گم ہو گئی
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
Exclamatory Sentence Definition in Urdu. اس قسم کے جملوں کو انگلش میں Exclamatory Sentences اور اُردو میں استعجابیہ یا فجائیہ جملے کہتے ہیں۔
یہ جملے کسی چیز کے بارے میں حیرت، تعجب یا کسی اور جذبہ اور احساس جیسے غم، خوشی وغیرہ کوظاہر کرنے کیلیے استعمال ہوتے ہیں۔
مرزا غالب
احمد فراز
حمیرہ احمد
شوکت صدیقی
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
خدا کی بستی ناول شوکت صدیقی نے 1957 میں لکھا تھا۔
اکیلا
مظلوم و معتوب
لاثانی
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یوسف بے کارواں کا مفہوم اکیلا ہے۔
ہنسی خوشی زندگی بسر کرنا
مذاق برداشت کرنا
اخراجات برداشت کرنا
اخراجات میں کمی کرنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
پیٹ کاٹنا کا مطلب ہے کم کھانا، یا ضرورت سے کم خوراک کھانا تاکہ پیسے یا وسائل بچائے جا سکیں ،
اور اپنے آپ پر سختی کرنا۔ اس کے دیگر معنی میں کسی اور کو کم کھانا دینا یا اس کے حق میں سے کاٹنا بھی شامل ہے