PPSC PAST PAPERS ALL MCQS 2025 OF URDU
PPSC 25 years Past Papers Click here
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
حروف شرط
حروف عطف
حروف استفہام
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حروف عطف وہ الفاظ ہوتے ہیں جو دو یا دو سے زیادہ الفاظ یا جملوں کو آپس میں ملاتے ہیں۔
جیسے: اور، لیکن، یا، بلکہ وغیرہ۔
بانگ درا
بال جبریل
ضرب کلیم
ارمغان حجاز
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بانگِ درا کی نظم طلوعِ اسلام علامہ اقبال کا ترک مسلمانوں کی فتح پر خوشی کا اظہار ہے
پہلامشعر
مطلع
موصول
مقطع
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
غزل کا پہلا مصرعہ جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ اور ہم ردیف ہوں، مطلع کہلاتا ہے، جس کے بعد آنے والے شعر کو حسنِ مطلع اور آخر میں تخلص والے شعر کو مقطع کہا جاتا ہے.
زندگی اگر تیری مختصر ہے
تو کیا ہے اب مرنے سے ڈر ہے
روزمرّہ
محاورہ
فقرہ
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
دو چار عام بول چال میں روزمرّہ ، عام یا معمولی بات کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
یہ جملہ کسی خاص یا اہم بات کی بجائے سادہ یا عام گفتگو کو ظاہر کرتا ہے۔
سب کی بات توجہ سے سننا
سناٹا چھایا ہونا
شور شرابے میں کسی کی بات نہ سنائی دینا
سب نے خاموش رہنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یہ محاورہ اس حالت کی طرف اشارہ کرتا ہے جب شور اور ہنگامے کے درمیان کوئی بات سنائی نہیں دیتی
بہت امیر ہونا
ضدی اور ایک ہی طریقے کا پابند ہونا
بہت سمجھدار شخص
مذہبی شخص
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
"لکیر کا فقیر ہونا" کا مطلب ہے کسی ایک طریقے یا عادت پر سختی سے جمے رہنا، نئی بات نہ ماننا، یا تبدیلی کو قبول نہ کرنا
بہت زیادہ فرق
بالکل ایک جیسا
معمولی سا فرق
کوئی فرق نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
"انیس بیس" ایک محاورہ ہے جو اُس وقت استعمال ہوتا ہے جب دو چیزوں میں بہت معمولی یا قابلِ نظرانداز فرق ہو
کسی کی تعریف کرنا
نصیحت کرنا
برا بھلا کہنا
دعائیں دینا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
"صلواتیں سنانا" ایک محاورہ ہے جس کا مطلب ہوتا ہے کسی کو ڈانٹن ا، برا بھلا کہنا یا سخت الفاظ کہن ا
ندائہ
سوالیہ
فجائہ
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
واہ کیا خوشبو ہے ان پھولوں کی ایک فجائیہ جملہ ہے کیونکہ اس میں اچانک خوشی اور حیرت کا اظہار ہو رہا ہے
ندائیہ جب کسی کو آواز دے کر بلایا جائے جیسے اے دوست
سوالیہ جب سوال کیا جائے جیسے تم کیسے ہو
فجائہ اچانک جذبہ ظاہر کرنا جیسے واہ افسوس اوہ
تو نے
مجھے
دیوانہ
بنا رکھا ہے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اردو میں امدادی لفظ وہ ہوتا ہے جو اصل فعل کے ساتھ مل کر معنی مکمل کرے، جیسے: کیا، رکھا، دیا، لیا وغیرہ۔
اس جملے میں
بنا = اصل فعل
رکھا = امدادی لفظ