PPSC PAST PAPERS ALL MCQS 2025 OF URDU
PPSC 25 years Past Papers Click here
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- خطاب
- کنیت
- لقب
- عرف
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
وہ خاص نام جو کسی خاص خوبی کی وجہ سے مشہور ہو جائے اسے لقب کہتے ہیں۔
لقب کی مثالیں :
خلیل اللہ، حضرت ابراہیم علیہ السلام کا لقب ہے آپ اللہ کے دوست تھے۔
کلیم اللہ، حضرت موسیٰ علیہ السلام کا لقب ہے آپ اللہ سے کوہ طور پر ہمکلام ہوئے
***
*عرف* وہ نام جو اصلی نام کی جگہ محبت یا حقارت کی وجہ سے مشہور ہو جائے عرف کہلاتا ہے۔
ND-21-5-2023
- پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں
- پانچوں انگلیاں گھی میں
- پانچوں گھی میں سر کڑاہی میں
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں
یہ ضرب المثل خوشحالی اور عیش و عشرت کی حالت کو ظاہر کرتی ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ ہر طرح سے فائدہ اور سہولت میسر ہونا۔
- ڈپٹی نذیر احمد
- میرا من دھلوی
- ان میں سے کوئی بھی نہیں
- علامہ راشد الخیری
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مصور غم علامہ راشد الخیری کو کہا جاتا ہے۔
- ہاتھا پائی کرنا
- ہیرا پھیری کرنا
- تکرار کرنا
- غیبت کرنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
دغا بازی کرنا، فریب دینا، مکاری کرنا
حیلہ حجت کرنا، ٹال مٹول کرنا، بحث کرنا، جھگڑا فساد یا تکرار کرنا، چھیڑ چھاڑ کرنا
- ناصر کاظمی
- علامہ اقبال
- مولانا ظفر علی خان
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ابلیس کی مجلس شوری علامہ اقبال کی نظم ہے۔
- مرزا غالب
- علامہ اقبال
- خواجہ میر درد
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
خواجہ میر درد ایک صوفی شاعر تھے جو 1785 میں انڈیا میں انتقال کرگئے۔
- ضربِ کلیم
- ارمغانِ حجاز
- بالِ جبریل
- بانگِ درا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے جو 1924ء میں شائع ہوئی۔
- فیض احمد فیض
- احمد ندیم قاسمی
- حیدرعلی آتش
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
This famous Urdu poem was written by Faiz Ahmed Faiz, one of the greatest poets of the 20th century.
- مبارک ہونا
- منحوس ہونا
- چاروں طرف سبزہ ہونا
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
سبز قدم ہونا کا مفہوم بدقسمت ہونا یا منحوس ہونا ہے.
یہ فارسی محاورے "سبز پا" سے ماخوذ ہے،
جو بدقسمت شخص کے لیے استعمال ہوتا تھا، جس کا پاؤں کبھی میلا نہیں ہوتا تھا کیونکہ وہ مفلس ہوتا تھا
. وقت کے ساتھ ساتھ "سبز پا" بدل کر "سبز قدم" بن گیا.
- فائدہ پہنچانا
- نقصان پہنچانا
- کٹربیونت
- بال کی کھال اتارنا
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بال بیکا کرنا محاورہ ہے۔ اس کا مطلب نقصان پہنچانا ہے۔