• Call Us : 03082533000 (WhatsApp)
  • Email Us : TestPointpk.com@gmail.com
Sticky Note
وہ اسم ہے جو اعزاز کے طور پر حکومت، بادشاہ یا عوام الناس کی طرف سے ملا ہو۔ ________
  1. خطاب
  2. لقب
  3. عرف
  4. کنیت
Explanation


خطاب سے مراد وہ اعزازی نام ہے جو کسی شخص کو علمی اور ادبی خدمات کے اعتراف میں حکومت یا قوم کی طرف سے دیا جائے۔

یا

خطاب سے مراد وہ نام ہے جو کسی شخص کی عزت بڑھانے کے لیے اُس کی خاص خوبی کی بنا پر قوم یا حکومت کی طرف سے دیا جائے۔

خطاب کی مثالیں : 

قائد اعظم، علامہ، شمس العلما وغیرہ

شمس العلماء مولوی نذیر احمد نے اصلاحی ناول لکھے






Related MCQs

  1. تین
  2. دو
  3. پانچ
  4. چھ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. ب
  2. و
  3. ن
  4. ک
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. حاشیہ اشاعت کا سال ہوتا ہے، جبکہ ماخذ صفحے کا نمبر ہوتا ہے۔
  2. حاشیہ کتاب کا عنوان ہوتا ہے، جبکہ ماخذ مصنف کا نام ہوتا ہے۔
  3. حاشیہ وضاحت یا اضافی معلومات دیتا ہے، جبکہ ماخذ معلومات کا اصل ذریعہ بتاتا ہے۔
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. موتی
  2. دانت
  3. چمک
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

  1. علمِ معانی
  2. علمِ بدیع
  3. علمِ بیان
  4. ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں

All Rights Reserved © TestPointpk.com