PPSC PAST PAPERS ALL MCQS 2025 OF URDU
PPSC 25 years Past Papers Click here
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
- بھائی
- دادا
- دوست
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ضرب المثل مکمل کریں۔ پاپی پاپ کا بہائی نا باپ کا۔
- پریشانی
- غصہ
- سوچ بچار
- ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
تذبذب کا مطلب سوچ بچار ہے۔
- استاد کو خط لکھنا
- کسی کو سکھانا
- استاد کے سامنے شاگردی اختیار کرنا
- علم کو نظر انداز کرن
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
استاد کے سامنے شاگردی اختیار کرنا یا علم حاصل کرنے کے لیے عاجزی کے ساتھ بیٹھنا۔
یہ ایک محاورہ ہے جو اس وقت استعمال ہوتا ہے جب کوئی شخص کسی عالم یا استاد سے علم سیکھنے کے لیے ان کے شاگرد کے طور پر بیٹھتا ہے۔
یہ عاجزی، ادب اور علم حاصل کرنے کی خواہش کی علامت ہوتا ہے۔
- حفیظ تائب
- مسدسِ حالی
- مولانا ظفر علی خان
- چشتی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مسدس حالی کی ایک مشہور نعت
کفار و مشرکین کیا، حیوانات کے لئے بھی وہؐ سراپا رحمت تھے۔
خود پر کوڑا کرکٹ پھینکنے والی کے وہ تیمار دار تھے۔
طائف میں پتھر مار کر لہو لہان کر دینے والوں کے لئے وہؐ سراپا خیر تھے۔
- لغوی معنی
- مجازی معنی
- الٹی سیدھی بات
- صرف مشکل الفاظ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
محاورہ اپنی اصل لغوی معنی کے بجائے مجازی اور معنوی مطلب دیتا ہے
مثلاً "آسمان سر پر اٹھانا" کا مطلب شور و غل مچانا ہے، نہ کہ واقعی آسمان اٹھا لینا۔
- فیض احمد فیض
- اسماعیل میرٹھی
- ابنِ انشاء
- پروین شاکر
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اسماعیل میرٹھی بچوں کے ادب کے بانی شمار ہوتے ہیں۔انہوں نے آسان زبان میں نظمیں لکھیں جو بچوں کو تعلیم و اخلاق سکھاتی ہیں۔
- علامہ شبلی نعمانی
- سرسید احمد خان
- محمد حسین آزاد
- الطاف حسین حالی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
دارالمصنفین اعظم گڑھ کے بانی مولانا شبلی نعمانی تھے۔
- علامہ اقبال
- میرزا غالب
- ایزار پاونڈ
- ن۔م۔ راشد
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اختر حسین جعفری ایزرا پاؤنڈ کو اتنا عزیز رکھتے تھے کہ جب انہیں ایذرا پاؤنڈ کی موت کی خبر ملی تو انہوں نے بے ساختہ مندرجہ ذیل نظم لکھی
ایذرا پاؤنڈ کی موت پر تجھ کو کس پھول کا کفن ہم دیں تو جدا ایسے موسموں میں ہوا جب درختوں کے ہاتھ خالی تھے
انتظار بہار بھی کرتے دامن چاک سے اگر اپنے کوئی پیمان پھول کا ہوتا آ تجھے تیرے سبز
- کیا تم جا رہے ہو؟
- وہ گھر گیا۔
- تم کہاں ہو؟
- واہ! کتنا خوبصورت موسم ہے
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اس قسم کے جملوں کو انگلش میں Exclamatory Sentences
اور اُردو میں استعجابیہ یا فجائیہ جملے کہتے ہیں۔
یہ جملے کسی چیز کے بارے میں حیرت، تعجب یا کسی اور جذبہ اور احساس جیسے غم، خوشی وغیرہ کوظاہر کرنے کیلیے استعمال ہوتے ہیں۔
- دائمی زندگی
- خوشحال زندگی
- عارضی زندگی
- طویل زندگی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
"آج مرے کل دوسرا دن" کا مطلب ہے کہ زندگی غیر یقینی اور عارضی ہے، اور موت کے بعد لوگ جلد ہی بھول جاتے ہیں
اس کہاوت کا مطلب یہ ہے کہ کسی کی موت کے بعد بھی دنیا اپنے معمول کے کاموں میں لگی رہتی ہے اور سب اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہو جاتے ہیں.