100 MOST REPEATED MCQS OF URDU WITH PDF
Top most repeated 100 Urdu MCQs.
یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے
سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے
متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے ہیں اوراس کے علاوہ
ویب سائیٹ پر آئے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس
لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ اچھی ہو جائے گی۔
Click here for Download
PDF
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
مطلع
مقطع
دونوں
ان میں سے کوئی بھی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
غزل کے آخری شعر کو مقطع کہتے ہیں۔ عموماً اس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرتا ہے۔
Last verified on 08-08-2026
ظفر
اقبال
سرور
شکست
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
فتح کا مطلب کامیابی یا جیت ہے۔
ظفر اس کا مترادف ( ہم معنی ) ہے۔
شکست ، فتح کی ضد ( متضاد ) ہے۔
Last verified on 06-08-2026
خطوط
سوانح عمری
سفرنامہ
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
عودِ ہندی مرزا غالب کے خطوط کا مجموعہ ہے۔
یہ اردو ادب میں مکتوب نگاری کی ایک اہم اور ابتدائی مثال سمجھا جاتا ہے۔
اس میں غالب کے خطوط کے ذریعے ان کی نثر، فکر اور اسلوب کی خوبصورتی نمایاں ہوتی ہے۔
Last verified on 02-06-2026
تضاد
لف و نشر
عامیانہ
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
شاعری میں ابتذال سے عامیانہ مراد ہے۔
مسعود سعد سلیمان
قلی قطب شاہ
امیر خسرو
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حافظ محمود شیرانی کے مطابق اردو کا پہلا شاعر مسعود سعد سلیمان ہے۔
شرمندہ ہونا
بہت غصے میں ہونا
آب آب ہونا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
آپے سے باہر ہونا کا مطلب شدید غصے میں آ جانا ہے۔
اس حالت میں انسان اپنے جذبات پر قابو کھو دیتا ہے۔
مثال: وہ معمولی بات پر آپے سے باہر ہو گیا۔
Last verified on 04-08-2026
انتہا
ابتدا
طلوع ہونے کی جگہ
غروب ہونے کی جگہ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مطلع عربی لفظ " طلوع " سے نکلا ہے۔
اس کے لغوی معنی طلوع ہونے کی جگہ یا ابھرنے کی جگہ ہیں۔
قرآنِ کریم میں " مطلع الفجر " سے مراد فجر کے طلوع ہونے کا وقت یا جگہ ہے۔
Last verified on 04-08-2026
اسم صغیر
اسم ضمیر
اسم تنکیر
اسم اسفہام
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اسمِ تنکیر ایسے اسم کو کہتے ہیں جو غیر معین شخص، چیز یا مقام کے لیے استعمال ہو۔
مثال: ایک آدمی ، کوئی شخص ، ایک کتاب ۔
Last verified on 28-07-2026
حیرانگی
زندگی
شگفتگی
شستگی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
حیرانگی غلط لفظ ہے، درست لفظ حیرانی ہے۔
لفظ حیران کے ساتھ لاحقہ " گی " استعمال نہیں ہوتا، جبکہ زندگی، شگفتگی اور شستگی درست الفاظ ہیں۔
Last verified on 28-07-2026
حرفِ عطف
حرفِ ربط
حرفِ نفی
حرفِ شرط
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اگرچہ ایک حرفِ شرط ہے، جو شرط یا رعایت کا مفہوم دیتا ہے۔
اگر شرط کا مفہوم دیتا ہے، جبکہ " چہ " کے معنی " بھی " یا " ایسا ہو " کے ہیں۔
Last verified on 28-07-2026