100 MOST REPEATED MCQS OF URDU WITH PDF
Top most repeated 100 Urdu MCQs.
یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے
سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے
متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے ہیں اوراس کے علاوہ
ویب سائیٹ پر آئے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس
لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ اچھی ہو جائے گی۔
Click here for Download
PDF
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
احمد فراز
علامہ محمد اقبال
فیض احمد فیض
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
نظم شکوہ اور جوابِ شکوہ علامہ محمد اقبال شاعر کی تخلیقات ہیں۔
شکوہ 1909ء میں شائع ہوئی۔
جوابِ شکوہ 1913ء میں شائع ہوئی۔
ان نظموں میں مسلمانوں کے زوال، خود احتسابی اور احیائے ملت کے موضوعات بیان کیے گئے ہیں۔
Last verified on 05-11-2026
پریم چند
مرزا ہادی رسوا
علامہ اقبال
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
امراؤ جان ادا پہلی بار 1899 میں شائع ہوا۔
یہ مرزا ہادی رسوا کا مشہور اردو ناول ہے جو لکھنؤ کی تہذیب اور طوائف کی زندگی کی عکاسی کرتا ہے۔
اردو ناول نگاری میں اسے ایک اہم اور کلاسیکی حیثیت حاصل ہے۔
Last verified on 02-06-2026
گلستان
مراۃ العروس
ابن الوقت
خاک و خون
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اردو زبان میں سب سے پہلے جس شخصیت نے باقاعدہ طور پر ناول نگاری کا آغاز کیا اس کا نام مولوی نذیر احمد ہے۔
ناقدین کی اکثریت نے مولوی صاحب کو اردو زبان کا پہلا ناول نویس تسلیم کیا ہے۔
کیونکہ ان کے ناول، ناول نگاری کے فنی اور تکنیکی لوازمات پر پورے اترتے ہیں۔
اردو کا پہلا ناول مراۃ العروس 1869ء ہے۔
Last verified on 05-11-2026
ماہ لقا بائی چنداؔ
لطف النساء امتیازؔ
پروین شاکر
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ماہ لقا بائی چندا اردو کی ابتدائی معروف صاحبِ دیوان شاعرہ تھیں۔ ان کا تعلق حیدرآباد دکن سے تھا۔
ان کا دیوان 1798ء میں مرتب ہوا۔
Last verified on 05-11-2026
تین
دو
پانچ
چھ
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
تشبیہ کے پانچ ارکان درج ذیل ہیں:۔ 1. مشبہ : وہ چیز یا شخص جسے دوسری چیز کی مانند قرار دیا جائے (مثلاً: علی)۔
2. مشبہ بہ : وہ چیز یا شخص جس سے تشبیہ دی جائے (مثلاً: شیر)۔
3. حرف تشبیہ ( ادات تشبیہ ): وہ الفاظ جو تشبیہ ظاہر کرنے کے لیے استعمال ہوں (جیسے: کی طرح، جیسا، مانند، سا)۔
4. وجہ شبہ : وہ مشترک صفت یا خوبی جو دونوں میں پائی جائے (جیسے: بہادری)۔
5. غرض تشبیہ : تشبیہ دینے کا مقصد۔
Last verified on 05-11-2026
ژاک دریدا
میشل فوکو
فرڈینینڈ ڈی سوسیر
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
نظریۂ ردِ تشکیل کے بانی فرانسیسی فلسفی ژاک دریدا ہیں۔
انہوں نے 1966ء میں اس نظریے کو باقاعدہ طور پر متعارف کروایا۔
یہ تنقیدی نظریہ متن میں موجود پوشیدہ تضادات اور روایتی معانی کی حتمی تشریحات کو چیلنج کرتا ہے۔
Last verified on 02-06-2026
ب
و
ن
ک
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اردو میں حروفِ علت تین ہیں: ا، و، ی ۔ یہ حروف بعض الفاظ میں آواز کو کھینچنے یا لمبا کرنے کے لیے استعمال ہوتے ہیں۔
ب ، ن اور ک حروفِ صحیح ہیں۔
Last verified on 05-11-2026
ڈاکٹر جمیل جالبی
رام بابو سکسینہ
ڈاکٹر تبسم کشمیری
ڈاکٹر سلیم اختر
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اردو ادب کی طویل ترین تاریخ ڈاکٹر جمیل جالبی نے تحریر کی ہے۔
جس کی چار جلدیں تاحال شایع ہوئی ہیں، جو انیسویں صدی تک کے اردو ادب کا احاطہ کرتی ہے۔
Last verified on 05-11-2026
کسی کے کام آنا
کسی مشکل کام کو سر انجام دینا
کسی کی پرورش کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بیڑا اٹھانا کا مطلب کسی مشکل، اہم یا بڑی ذمہ داری کو اپنے ذمے لینا ہے۔ یہ محاورہ عموماً کسی کام کو مکمل کرنے کی ذمہ داری قبول کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
مثال : اس نے غریب بچوں کو تعلیم دلانے کا بیڑا اٹھایا ۔
Last verified on 30-10-2026
چیل کے گھر میں ماس کہاں
چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں۔ یہ ضرب المثل کسی ایسی چیز یا فائدے کے بارے میں کہی جاتی ہے جس کا کسی جگہ یا شخص سے ملنا ناممکن ہو۔
اس کا مفہوم ہے کہ جہاں کسی چیز کی توقع ہی نہ ہو، وہاں وہ چیز کہاں سے ملے گی؟
Last verified on 30-10-2026