100 MOST REPEATED MCQS OF URDU WITH PDF
Top most repeated 100 Urdu MCQs.
یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے
سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے
متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے ہیں اوراس کے علاوہ
ویب سائیٹ پر آئے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس
لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ اچھی ہو جائے گی۔
Click here for Download
PDF
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
اچانک بغیر کوشش کے فائدہ حاصل ہونا
کسی چیز کا نقصان ہو جانا
مشکل کام کو آسان بنانا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا کا مطلب ہے کہ کسی شخص کو بغیر محنت یا توقع کے اچانک کوئی فائدہ یا موقع مل جائے۔
یہ محاورہ اس وقت استعمال ہوتا ہے جب کوئی اتفاقاً ایسی چیز حاصل کر لے جس کی اسے ضرورت یا خواہش ہو۔
مثال: علی کو اچانک نوکری مل گئی، یہ تو بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا والا معاملہ ہے۔
Last verified on 23-06-2026
مہتورانی
مہتاران
مہترانی
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مہتر ایک مذکر لفظ ہے، اور اس کا مؤنث " مہترانی " ہے۔
یہ پیشے کے لحاظ سے صفائی کرنے والے یا خاکروب کے لیے استعمال ہوتا ہے، اور مؤنث شکل عورت کے لیے ہے۔
Last verified on 19-10-2026
بچوں کا کھیل
بچوں کی لڑائی
بچوں کی پڑھائی
ان میں س کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بازیچۂ اطفال فارسی ترکیب ہے، جس کے معنی بچوں کے کھیل یا بچوں کے کھیلنے کی جگہ کے ہیں۔ اس شعر میں مرزا غالبؔ دنیا کو بچوں کا کھیل تماشا قرار دیتے ہیں، یعنی دنیا کی سرگرمیاں عارضی اور بے حقیقت ہیں۔
شاعر دنیا کے روزمرہ واقعات کو ایک تماشے سے تشبیہ دیتا ہے۔
Last verified on 19-10-2026
اسم معرفہ
اسم نکرہ
اسم مصدر
اسم صوت
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اسم صوت وہ اسم ہوتا ہے جو کسی جاندار یا بے جان کی آواز کو ظاہر کرے، جیسے " آہٹ "، " ڈھول "، " ہنکارہ " وغیرہ۔
اسم معرفہ وہ اسم ہے جس کا مخصوص اور معروف مطلب ہوتا ہے، جیسے کسی شخص یا جگہ کا نام ۔
اسم نکرہ وہ اسم ہوتا ہے جو عام طور پر کسی شخص، چیز، یا جگہ کو ظاہر کرتا ہے اور اس کا کوئی خاص نام نہیں ہوتا۔
Last verified on 02-10-2026
فرش
آسمان
بلندی
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
عرش کا مطلب ہے اونچا مقام یا آسمانی تخت ، جب کہ فرش نیچے کی سطح کو کہتے ہیں۔
اس لیے عرش اور فرش ایک دوسرے کے ضد (متضاد) ہیں۔
Last verified on 18-10-2026
خواجہ حیدر علی آتشؔ
اکبر الہ آبادی
علامہ اقبال
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یہ مشہور مصرع خواجہ حیدر علی آتشؔ سے منسوب ہے۔
اس مصرعے کا مفہوم ہے کہ وقت اور حالات بدلنے سے زندگی میں طرح طرح کی تبدیلیاں آتی ہیں۔
آتشؔ اردو غزل کے معروف شاعر تھے اور ان کا تعلق لکھنؤ کے دبستانِ شاعری سے تھا۔
Last verified on 08-10-2026
ولی دکنی
محمد قلی قطب شاہ
میر تقی میر
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
محمد قلی قطب شاہ اردو کے پہلے صاحبِ کلیات شاعر ہیں۔
وہ گولکنڈہ کے قطب شاہی دور کے حکمران اور اہم اردو شاعر تھے۔
ان کی شاعری میں عشق، فطرت اور تہذیبی رنگ نمایاں ہیں۔
Last verified on 02-06-2026
مرزا غالب
ڈپٹی نذیر احمد
کرشن چندر
پریم چند
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
اردو زبان میں سب سے پہلے باقاعدہ طور پر ناول نگاری کا آغاز مولوی نذیر احمد نے کیا۔
ناقدین کی اکثریت نے انہیں اردو زبان کا پہلا ناول نویس تسلیم کیا ہے،
کیونکہ ان کے ناول فنی اور تکنیکی لوازمات پر پورے اترتے ہیں۔
اردو کا پہلا ناول " مراۃ العروس " 1869ء میں تحریر کیا گیا۔
Last updated 17 july 2026 by NA
ایسی بلندی ایسی پستی
شبنم
آگ
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
ایسی بلندی ایسی پستی عزیز احمد کا معروف ناول ہے جس میں حیدرآباد کے زوال کو موضوع بنایا گیا ہے۔
ناول میں حیدرآباد کی سیاسی، سماجی اور تہذیبی صورتِ حال کی عکاسی ملتی ہے۔
عزیز احمد نے بدلتے ہوئے حالات اور زوال پذیر معاشرے کو ناول کے ذریعے نمایاں کیا ہے۔
Last verified on 05-10-2026
خدیجہ مستور
پریم چند
قراۃالعین حیدر
عصمت چغتائی
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
آگ کا دریا قراۃالعین حیدر کا مشہور ناول ہے۔ یہ اردو ادب کے شاہکار ناولوں میں شمار ہوتا ہے۔
اس میں برصغیر کی تاریخ کو مختلف ادوار کے ذریعے بیان کیا گیا ہے۔
Last verified on 02-06-2026