100 MOST REPEATED MCQS OF URDU WITH PDF
Top most repeated 100 Urdu MCQs.
یاد رکھیں گیس پیپر کو پی ڈی ایف میں ڈنلوڈ کرنے
سےبہترہے، یہاں ویب سائیٹ سے وضاحت کے ساتھ پڑھیں۔ کیونکہ ان سوالات کے
متعلق ہی بار بار سوالات بعض اوقات پیپرمیں پوچھے جاتے ہیں اوراس کے علاوہ
ویب سائیٹ پر آئے روز پیپرز کے مطابق نیو سوالات بھی ایڈ کیے جاتے ہیں ۔ اس
لیے وضاحت کے ساتھ پڑھنے سے اپکی تیاری انشا اللہ اچھی ہو جائے گی۔
Click here for Download
PDF
Show Answers
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
کسی کے کام آنا
کسی مشکل کام کو سر انجام دینا
کسی کی پرورش کرنا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بیڑا اٹھانا کا مطلب کسی مشکل، اہم یا بڑی ذمہ داری کو اپنے ذمے لینا ہے۔ یہ محاورہ عموماً کسی کام کو مکمل کرنے کی ذمہ داری قبول کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
مثال : اس نے غریب بچوں کو تعلیم دلانے کا بیڑا اٹھایا ۔
Last verified on 30-10-2026
چیل کے گھر میں ماس کہاں
چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں۔ یہ ضرب المثل کسی ایسی چیز یا فائدے کے بارے میں کہی جاتی ہے جس کا کسی جگہ یا شخص سے ملنا ناممکن ہو۔
اس کا مفہوم ہے کہ جہاں کسی چیز کی توقع ہی نہ ہو، وہاں وہ چیز کہاں سے ملے گی؟
Last verified on 30-10-2026
ایک خوشی کے بعد دوسری خوشی ملی
ایک مصیبت سے جان چھوٹی تھی کہ ایک اور مصیبت آ گئی
ایک شخص کامیاب ہو گیا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
یک نہ شد دو شد فارسی محاورہ ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ ایک مشکل ختم نہیں ہوئی کہ دوسری مشکل سامنے آ گئی۔
Last verified on 28-07-2026
علامہ اقبال
سر سید احمد خان
الطاف حسین حالی
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
مصنف: خواجہ الطاف حسین حالی
وجہِ تصنیف: یہ نظم انہوں نے سرسید احمد خان کی فرمائش پر 1879ء میں لکھی۔
موضوع: اس طویل نظم میں اسلام کی گزری ہوئی عظمت، مسلمانوں کے شاندار ماضی کے کارناموں اور اس وقت کی پستی و زبوں حالی کا ذکر کیا گیا ہے۔
ان پڑھ
ساہ گری
خوش ادا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
لاحقہ وہ لفظی جز ہوتا ہے جو کسی لفظ کے آخر میں آ کر اس کا مفہوم بدل دیتا ہے۔ "
گری ایک لاحقہ ہے جو پیشے یا خصوصیت کو ظاہر کرتا ہے، جیسے " ساہ گری " ( سوداگر کا پیشہ )۔
Last verified on 23-10-2026
چھ
چار
دو
تین
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
استعارے کے تین ارکان بیان کیے جاتے ہیں: مستعار لہ، مستعار منہ اور وجہِ شب ہ۔ مستعار لہ وہ چیز ہے جس کے لیے لفظ مستعار لیا جائے۔
مستعار منہ وہ چیز ہے جس سے لفظ مستعار لیا جائے۔
وجہِ شبہ دونوں چیزوں کے درمیان مشترک صفت یا مماثلت کو کہتے ہیں۔
Last verified on 22-10-2026
کسی کام کا کامیاب ہونا
غصہ آنا
حوصلہ بڑھانا
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
بیل منڈھے چڑھنا ایک اردو محاورہ ہے جس کا مطلب ہے کسی کام کا کامیاب ہونا ، مقصد حاصل کرنا، یا کسی منصوبے کا پایہ تکمیل تک پہنچنا۔
جیسے کوئی بیل سہارے کے بغیر گر جاتی ہے لیکن سہارے ملنے پر بڑھتی ہے، اسی طرح کام بن جانا بھی خوش قسمتی مانی جاتی ہے۔
Last verified on 22-10-2026
اناج کا تاجر
ظاہر میں اچھا، باطن میں برا
ایماندار انسان
کسان
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
گندم فروش جو نما ایک ایسے شخص کے لیے کہا جاتا ہے جو بظاہر کچھ اور ہو مگر حقیقت میں کچھ اور ہو۔ اس محاورے میں منافقت اور دوغلے پن کا مفہوم پایا جاتا ہے۔
Last verified on 22-10-2026
معری
غیر معری
غیر مردف
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
جس نظم میں ردیف موجود نہ ہو، اسے عام طور پر غیر مردّف نظم کہا جاتا ہے۔ ردیف وہ لفظ یا الفاظ ہیں جو شعر کے آخر میں قافیے کے بعد بار بار دہرائے جائیں۔
معرّیٰ نظم میں قافیہ نہیں ہوتا، لیکن وزن برقرار رہتا ہے؛ اس لیے دونوں اصطلاحات کو ایک نہ سمجھیں۔
Last verified on 22-10-2026
مولانا شبلی نعمانی
مرزا غالب
سر سید احمد خان
ان میں سے کوئی نہیں
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
Explanation
الطاف حسین حالی نے سر سید احمد خان کے کہنے پر مسدسِ حالی لکھی۔ اس نظم کا اصل نام مدّ و جزرِ اسلام ہے۔
اس میں مسلمانوں کے عروج و زوال اور اصلاحِ معاشرہ کو موضوع بنایا گیا ہے۔
Last verified on 22-10-2026