فری تیاری کیلے وٹس ایپ
گروپ جوائن کریں
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
رول 8 کے تحت خریداری کی منصوبہ بندی کا نظام کتنی مدت میں بنانا تھا؟
- One year of the commencement of the rules
- Five years
- Ten days
- One month
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 3 کے تحت پبلک پروکیورمنٹ رولز 2004 کن کی خریداری پر لاگو ہوتے ہیں؟
- Provincial governments only
- Private companies
- Local governments only
- All procuring agencies of the Federal Government, within or outside Pakistan
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پبلک پروکیورمنٹ رولز 2004 کا رول 4 کس سے متعلق ہے؟
- Language
- Integrity pact
- Principles of procurement
- Scope and applicability
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 4 کے تحت خریداری کیسی ہونی چاہیے؟
- Fair, transparent, efficient, economical and providing value for money
- Secret and quick
- Limited to local firms only
- Based on personal preference
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
قواعد میں 'ویلیو فار منی' سے کیا مراد ہے؟
- The cheapest item always
- The most expensive brand
- Best returns for each rupee spent in terms of quality, timeliness, price, cost, use of resources and risk
- Payment in cash
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 5 کے تحت اگر قواعد اور کسی بین الاقوامی معاہدے میں تضاد ہو تو:
- Procurement is cancelled
- The matter goes to the Supreme Court
- The rules prevail
- The international/inter-governmental commitment prevails
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پبلک پروکیورمنٹ رولز 2004 پی پی آر اے آرڈیننس 2002 کے سیکشن ___ کے تحت بنائے گئے۔
- Section 20
- Section 42
- Section 26
- Section 5
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پبلک پروکیورمنٹ ریگولیٹری اتھارٹی (PPRA) کس قانون کے تحت قائم ہوئی؟
- Companies Act, 2017
- PFM Act, 2019
- Civil Servants Act, 1973
- PPRA Ordinance, 2002 (XXII of 2002)
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پی پی آر اے آرڈیننس کس سال جاری ہوا؟
- 1999
- 2002
- 2004
- 2010
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پی پی آر اے کس کے انتظامی کنٹرول میں کام کرتی ہے؟
- Interior Division
- Planning Division
- Cabinet Division
- Finance Division