فری تیاری کیلے وٹس ایپ
گروپ جوائن کریں
چار آپشن میں سے کسی ایک پر کلک کرنے سے جواب سرخ ہو جائے گا۔
اوپن کمپیٹیٹو بڈنگ کی حد سے بچنے کے لیے خریداری کو چھوٹے حصوں میں تقسیم کرنا کس رول کی خلاف ورزی ہے؟
- Rule 9
- Rule 25
- Rule 39
- Rule 46
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پبلک پروکیورمنٹ رولز 2004 کا رول 10 کس سے متعلق ہے؟
- Approval mechanism
- Specifications
- Methods of advertisement
- Pre-qualification
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 10 کے تحت اسپیسیفکیشنز کیسی ہونی چاہئیں؟
- Kept secret from bidders
- Copied from one supplier's catalogue
- Based on a single brand
- Generic, allowing the widest possible competition, without brand names, model numbers or country of origin
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 10 کے تحت کسی ایک سپلائر کے حق میں بنائی گئی اسپیسیفکیشنز:
- Required
- Not allowed
- Allowed for speed
- Allowed for imported items
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 6 کے تحت خریداری سے متعلق مراسلت کس زبان میں ہوگی؟
- Any regional language only
- Urdu or English or both
- French
- Arabic
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پبلک پروکیورمنٹ رولز 2004 کا رول 7 کس سے متعلق ہے؟
- Specifications
- Language
- Procurement planning
- Integrity Pact
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
انٹیگریٹی پیکٹ کا مقصد کیا یقینی بنانا ہے؟
- The contract is signed in Urdu
- Bids are opened on time
- The supplier has not given or will not give any commission/kickback to obtain the contract
- The supplier pays tax
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
رول 7A (ترمیم کے ذریعے شامل) کس کے بارے میں ہے؟
- Petty purchases
- Arbitration
- e-Public procurement through ICT/electronic means
- Blacklisting
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
e-PADS سے کیا مراد ہے؟
- e-Procurement Approval and Disbursement Scheme
- Electronic Public Accounts Data System
- Electronic PPRA Audit and Disclosure Service
- e-Pak Acquisition and Disposal System
اس سوال کو وضاحت کے ساتھ پڑھیں
پبلک پروکیورمنٹ رولز 2004 کا رول 8 کس سے متعلق ہے؟
- Splitting of procurement
- Approval mechanism
- Specifications
- Procurement planning